• Latest
  • Trending
  • All
پاکستانی سیاست کاانتشار اور کشمیر!

پاکستانی سیاست کاانتشار اور کشمیر!

August 8, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Monday, May 19, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home آج کے کالم

پاکستانی سیاست کاانتشار اور کشمیر!

اطہر مسعود وانی by اطہر مسعود وانی
August 8, 2017
in آج کے کالم
1 min read
0
پاکستانی سیاست کاانتشار اور کشمیر!
69
SHARES
197
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عبوری وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کابینہ کے پہلے اجلاس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے تعمیر و ترقی کے ویژن کو جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دس سالہ منصوبے کو آئندہ 10 ماہ میں مکمل کریں گے، سی پیک، توانائی، اقتصادی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے کی پالیسیاں اسی طرح جاری رکھی جائیں گی، کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدو جہد کی حمایت بھی جاری رکھیں گے۔دوسری طرف سابق وزیر اعظم نواز شریف اتوار کو گاڑیوں کے بڑے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آبا دسے لاہور جائیں گے اور راستے میں کئی جگہوں پر عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے اپنی عوامی قوت کا مظاہرہ کریں گے۔وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع اور مہاجرین مقیم پاکستان کے حلقوں سے آنے والے کارکنوں کی گاڑیاں بھی آزاد کشمیر کے جھنڈوں کے ساتھ نواز شریف کے اس قافلے میں شامل ہوں گی۔وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کی ہدایت پر اس سال14اگست کو آزاد کشمیر میں یوم آزادی پاکستان خصوصی طور پر سرکاری اور عوامی سطح پر بھر پور جوش و خروش سے منانے کے انتطامات کئے جا رہے ہیں۔

عمران خان کے خلاف پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی عائشہ گلالئی کے سکینڈل سے ملکی نجی ٹی وی چینلز پہ وہ تین روزہ مسلسل مہم ختم ہو گئی جو وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے ایک جملے کے حوالے سے یوں جاری رکھی گئی کہ اسے کشمیر یوں میں وسیع پیمانے پر سخت توہین پر مبنی قرار دیا گیا۔ہندوستانی ٹی وی چینل ایک عرصے سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو غدار اور دہشت گرد کہہ رہے ہیں اور اب پاکستانی نجی چینلز ،سوشل میڈیا سے بھی اس سے ملتی جلتی آوازوں نے ہندوستان سے آزادی کی جدوجہد میں بے مثال قربانیاں دینے والے کشمیریوں کو پریشانی اور تشویش سے دوچار کر دیا ہے۔مقبوضہ کشمیر کے عوام پر ہندوستانی فورسز کے بہیمانہ مظالم اور حریت رہنمائوں کے خلاف ہندوستانی حکومت کے مختلف ہتھکنڈوں کی صورتحال پر پاکستان میں لاتعلقی کا بھر پور مظاہرہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال میں آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان بھی اسی طرح کا رجحان واضح طور پر محسوس کیاجا سکتا ہے۔عشروں پہلے کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ آزاد کشمیر میں وادی کشمیر کا مہاجر تاش کے پتوں کے اس جوکر کی مانند ہے جو ہر پتے کی جگہ فٹ ہو جاتا ہے اور کام نکل جانے کے بعد اسے ایک طرف رکھ کر بھلا دیا جاتا ہے۔

”آزادی بنیادی حق ہے ، آج اگر ہمارا کشمیری لڑ رہا ہے توآزادی کے لئے لڑ رہا ہے ، اپنے اس حق کے لئے لڑ رہا ہے جو حق اقوام عالم ، اقوام متحدہ ، سلامتی کوسنل نے تسلیم کیا ہے ، لیکن آج وہ عالمی سیاست کے ایک با زیچہ اطفال بن گئے ہیں ، مذاق کیا جا رہا ہے ان کے ساتھ ، ان کی قربانیوں سے مذاق کیا جارہا ہے ، ہندوستان کی وہاں اشتعال انگیزیاں کیا پیغام دے رہی ہیں ، وہ خطے میں ایک شدت کا ماحول پیدا کرنا چاہتا ہے ، ایک مشتعل ماحول پیدا کرنا چاہتا ہے ، وہ جنگیں چھیڑنا چاہتا ہے،چائنا کے ساتھ جنگ پاکستان کے ساتھ جنگ تاکہ خطے میں جنگ پیدا ہو اور ترقی کے تمام منصوبے خاکستر ہو جائیں، اس لئے ہمیں ایک ذمہ دار قوم کا مظاہرہ کرنا ہو گا”۔

سنجیدہ حلقوں کی طرف سے ملک میں جاری انتشار اور بے یقینی کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کے وسیع تر مفادات کے لئے مہلک اور ناقابل تلافی نقصانات کا موجب قرار دیا جا رہاہے۔تین اگست کو مولانا فضل الرحمان اور عاصمہ جہانگیر نے ملک کی موجود ہ خطرناک صورتحال کے حوالے سے عوام کو حقائق پر مبنی اہم باتوں سے آگاہ کیا۔پاکستان کی ایک اہم عوامی دفاعی قوت مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے ولولہ انگیز خطاب میں کشمیر کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ”آزادی بنیادی حق ہے ، آج اگر ہمارا کشمیری لڑ رہا ہے توآزادی کے لئے لڑ رہا ہے ، اپنے اس حق کے لئے لڑ رہا ہے جو حق اقوام عالم ، اقوام متحدہ ، سلامتی کوسنل نے تسلیم کیا ہے ، لیکن آج وہ عالمی سیاست کے ایک با زیچہ اطفال بن گئے ہیں ، مذاق کیا جا رہا ہے ان کے ساتھ ، ان کی قربانیوں سے مذاق کیا جارہا ہے ، ہندوستان کی وہاں اشتعال انگیزیاں کیا پیغام دے رہی ہیں ، وہ خطے میں ایک شدت کا ماحول پیدا کرنا چاہتا ہے ، ایک مشتعل ماحول پیدا کرنا چاہتا ہے ، وہ جنگیںچھیڑنا چاہتا ہے،چائنا کے ساتھ جنگ پاکستان کے ساتھ جنگ تاکہ خطے میں جنگ پیدا ہو اور ترقی کے تمام منصوبے خاکستر ہو جائیں، اس لئے ہمیں ایک ذمہ دار قوم کا مظاہرہ کرنا ہو گا، کشمیریوں کی جدوجہد ایک تحریک ہے ، تحریکیں رکتی نہیں ہیں، تحریکیں مدو جذر کا شکار ضرور ہو جاتی ہیں، نشیب و فراز کا سامنا کرتی ہیں، اتار چڑہائو کا شکار ہو جاتی ہیں لیکن اس کی لہریں رکتی نہیں ہیں، اور انشا ء اللہ آزادی کی یہ تحریک آگے بڑہتی رہے گی، فلسطین کی آزادی کی تحریک آگے بڑہتی رہے گی، میں انڈیا کی بالادستی کو تسلیم نہیں کرتا، انسانیت اور انصاف ملنا چاہئے ،اس کا حق ملنا چاہئے”۔

انسانی حقوق کی ممتاز رہنما عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ نے اپنی پریس کانفرنس میں کشمیر کا بھر پور تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ” اسی طرح گلگت بلتستان کے لوگ اپنے حقوق مانگ رہے ہیں،اسی طرح آپ دیکھیںکہ کس طریقے سے ،مجھے بڑا افسوس ہوا ،بہت ہ لی افسوس ہوا،ہم نے آزاد کشمیر کے پرائم منسٹر کے ساتھ کیا الفاظ استعمال کئے،یہ اچھے الفاظ نہیں تھے،ہمارے لئے ادھر کا کشمیر ہو اور ادھر کا کشمیر ہو،ہم ان کی جدوجہد کے ساتھ ہیں ،ہم سرینگر کے کشمیریوں کے ساتھ ان کی جدوجہد ان کی اوپریشن کے خلاف ہم ہمیشہ آواز اٹھائیں گے،اس کی مذمت کریں گے،مگر اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ جو کشمیری بھارئی ہمارے ساتھ بیٹھے ہیں جڑ کے،ہم ان کے پرائم منسٹر کی تذلیل سرعام کریں ، یہ غلط بات ہے”۔ کشمیر ہم جنگ کر کے نہیں لے سکتے ہیں، کشمیر ہمیں لینا پڑے گاinteractionسے engagementسے ،چاہے وہ انگیجمنٹ بڑی خطرناک قسم کی انگیجمنٹ ہو،میں یہ نہیں کہتی کہ آپ جائیں اور انہیں پیار کریں کہ پلیز دے دیں۔لیکن جب ہم بات ہی نہیں کریں گے ،قطع کلامی کر دیں گے تو ہم کس طر ف جائیں گے”۔

Tags: DisqualificationKashmir IssueNawaz ShariefPakistanPolitics
Share28Tweet17Share7Send
اطہر مسعود وانی

اطہر مسعود وانی

Related Posts

lithium in jammu and kashmir
آج کے کالم

کشمیر میں لیتھیئم کی دریافت

by صریر خالد
February 17, 2023
190
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی
آج کے کالم

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

by صریر خالد
February 1, 2021
853
آج کے کالم

اور میرا پیشاب نکل گیا۔۔۔!

by حمیداللہ شاہ
January 20, 2021
277
آج کے کالم

’’گُلمیوٹھ‘‘ جس نے ایک خاندان کو بدل دیا!

by حمیداللہ شاہ
January 3, 2021
349
آج کے کالم

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

by صریر خالد
January 28, 2021
447
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version