بھارت کے سابق صدر پرنب مکھرجی کو فوت ہوئے پانچ مہینے ہوئے ہیں تاہم کشمیر کے بعض ’’صحافیوں‘‘ کیلئے وہ نہ صرف زندہ ہیں بلکہ اُنکے لئے باضابطہ بیانات بھی...
ایک جدید اور ریسپانسیو ویب سائٹ کے ذرئعہ ’’ملک بھر میں پہلے آن لائن میڈٰکل بلاک کا اعزاز‘‘ پانے والے میڈیکل بلاک لنگیٹ کی ویب سائٹ عرصہ ہوئے بند ہوگئی...
جموں کشمیر میں ایک اہم سیاسی واقعہ کے تحت محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ کی مشترکہ قیادت میں قائم ’’جموں کشمیر الائنس فار گُپکار ڈیکلریشن‘‘ (جے کے پی اے جی...
لاوے پورہ سرینگر میں ایک ’’متنازعہ اینکاونٹر‘‘ میں تین نوجوانوں کے مارے جانے کے بیس دن بعد جموں کشمیر پولس نے باالآخر تینوں لڑکوں کے خلاف ’’ٹھوس ثبوت‘‘دینے کا مطالبہ...
جموں کشمیر کے بزرگ صحافی اور اُردو روزنامہ وادی کی آواز کے مالک و مدیر غلام نبی شیدا کا کل رات انتقال ہوگیا ہے۔اُنہیں اُنکی وصیت کے مطابق جنوبی کشمیر...
جموں کشمیر سرکار نے مہینوں کی ’’خفیہ تحقیقات‘‘ کے بعد قریب تین درجن اخباروں کو ’’ڈی ایمپنل‘‘ کردیا ہے جبکہ 13کو سرکاری اشتہارات کی اجرائیگی روک دی گئی ہے۔اسکے علاوہ...
سرینگر شہر میں بڑے طمطراق سے بنائے گئے جہانگیر چوک-رامباغ فلائی اؤور کے کئی کام برسوں بعد بھی ادھورے ہیں جسکی وجہ سے یہ نچلی سڑک پر چلنے والوں کیلئے...
محکمۂ تعلیم میں بدترین افسر شاہی اور کلرکل عملہ کی تساہل پسندی کا شکار سینکڑوں اساتذہ کے گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت آئی ہے۔حالانکہ قریب چھ سال قبل ملازمت...
وادیٔ کشمیر میں کم عمر، اور بظاہر صحتمند، لوگوں کا حرکتِ قلب بند ہونے سے مرنے کے واقعات ایک تھمنے والا سلسلہ بنتا محسوس ہورہا ہے۔اچانک اور ’’غیر متوقع‘‘ اموات...