• Latest
  • Trending
  • All
شریروں نے نعرہ بازی کی ورنہ جموں’سیکیولر‘ہے

شریروں نے نعرہ بازی کی ورنہ جموں’سیکیولر‘ہے

February 16, 2019

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Sunday, May 18, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شریروں نے نعرہ بازی کی ورنہ جموں’سیکیولر‘ہے

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
February 16, 2019
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
شریروں نے نعرہ بازی کی ورنہ جموں’سیکیولر‘ہے
93
SHARES
265
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// اقتدار میں رہتے ہوئے بھاجپا کو ریاست میں خفیہ ایجنڈا نافذ کرنے سے روکنے کا دعویٰ کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے مرکزی سرکار پر گورنر کے ذرئعہ بھاجپا کا ایجنڈا عملانے میں مصروف ہونے کا الزام لگایا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ گورنر ستپال ملک عجلت میں ایسے اقدامات اٹھارہے ہیں کہ جو ریاستی عوام کے مفادات کے منافی ہیں۔محبوبہ مفتی نے مرکزی سرکار کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ”آگ سے کھیلنے“سے باز رہے۔

محبوبہ مفتی نے کہا کہ انکے سرکار میں رہتے ہوئے بھی لداخ کے صوبہ بنائے جانے کی بات چلی تھی لیکن وہ چاہتی تھیں کہ پھر مسلم اکثریت والی وادی چناب اور پیر پنچال کے لئے بھی الگ صوبے قائم کئے جانے چاہیئں جس کے لئے بھاجپا تیار نہیں تھی۔

بدھ کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا ”جموں کشمیر میںاس وقت یہ نظریہ زور پکڑتا جارہا ہے کہ نئی دہلی ریاستی مسلمانوں کو بے اختیار اور بے وزن بنانا چاہتی ہے“۔مفتی کا کہنا تھا کہ نئی دہلی گورنر ستیہ پال ملک کو استعمال کرتے ہوئے یہاں بی جے پی ایجنڈاکوعملانے میں مصروف عمل ہے۔محبوبہ مفتی،جنکی پارٹی اقتدار سے باہر ہونے کے بعد تقریباََ پوری طرح بکھر کربے وقعت ہوکے رہ گئی ہے،نے کہا کہ انکی پارٹی” نئی دہلی کی ایسی کوششوں کو عملانے کی قطعی اجازت نہیں دے گی“۔محبوبہ مفتی کادعویٰ تھا کہ انکی پارٹی بی جے پی کے ساتھ اتحاد میں تھی تب بھی بھاجپا نے اپنا خفیہ ایجنڈا عملانے کی کوشش کی تھی لیکن،بقول انکے،پی ڈی پی نے اسے ”اجازت“نہیں دی۔انہوں نے کہا” جس کشمیر دشمن ایجنڈے کو ہم نے حکومت میں رہ کر ناممکن بنایااب نئی دہلی اُسی ایجنڈے کو گورنر ستیہ پال ملک کے ذریعے نافذ کرنا چاہتی ہے“۔

ریاستی انتظامیہ کی طرف سے لداخ کو صوبے کا درجہ دئے جانے کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں پی ڈی پی صدر کا کہنا تھا” ہمارا مطالبہ ہے کہ لیہہ اور کرگل کو جموں اور کشمیرکے طرز پر انتظامی اُمور ففٹی ففٹی بنیادوں پر تفویض کئے جائیں۔جس طرح ریاست کی راجدھانی سرینگر اور جموں کے بیچ منتقل ہوتی رہتی ہے اسی طرح لداخ صوبے کا ہیڈکوارٹر بھی باری باری کرگل اور لیہہ کے بیچ تبدیل ہوتے رہنا چاہیئے“۔ایک سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ انکے سرکار میں رہتے ہوئے بھی لداخ کے صوبہ بنائے جانے کی بات چلی تھی لیکن وہ چاہتی تھیں کہ پھر مسلم اکثریت والی وادی چناب اور پیر پنچال کے لئے بھی الگ صوبے قائم کئے جانے چاہیئں جس کے لئے بھاجپا تیار نہیں تھی۔انہوں نے کہا”بی جے پی لداخ کو صوبہ بنانے کے حق میں تو تھی لیکن باقی علاقوں کیلئے نہیں لہٰذا ہم نے لداخ کو بھی صوبہ نہیں بنایا تھا“۔

برفباری کی وجہ سے جموں میں درماندہ ہزاروں کشمیریوں پر جموں کے غنڈوں کی سنگباری کو ”جواز“فراہم کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ درماندہ مسافروں میں سے ”شرپسندوں“نے نعرہ بازی کی نہیں تو جموں والے ”سکیولر “ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ جموں میں کچھ عناصر غلط ہیں جبکہ یہاں کی اکثریت ایسی نہیں ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ شدید برفباری کی وجہ سے جموں-سرینگر شاہراہ کے نا قابلِ استعمال ہونے کی وجہ سے ابھی ہزاروں کشمیری مسافر جموں میں درماندہ ہیں اور انتہائی کسمپرسی کے دن کاٹ رہے ہیں۔

”سیکیولر جموں“کے لوگوں نے ان پر حملہ بولدیا۔چناچہ جموں کے سائنس کالج کے طلباءنے کشمیری مصیبت زدگان پر شدید سنگباری بھی کی

جیسا کہ ان مسافروں نے کہا ہے جموں کے ”سیکیولر“تاجران بدنصیبوں کی کھال اتارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں یہاں تک کہ ایک گھنٹے تک موبائل فون کو چارج پر لگائے رکھنے کیلئے انسے 50روپے لئے جاتے ہیں جبکہ دیگر ضروریات کی قیمتیں بھی ہوشربا حد تک بڑھادی گئی ہیں۔بیماروں،بچوں اور خواتین کو ساتھ رکھنے والے ہزاروں کشمیری مسافر کئی دنوں سے بیچ چوراہوں پر بھوک اور دیگر مسائل سے نڈھال ہونے پر گذشتہ دنوں مشتعل ہوگئے اور انہوں نے انہیں ہوائی جہاز کے ذرئعہ وادی منتقل کرنے یا جموں میں رہتے ہوئے ہی ،راستہ کھل جانے تک،بنیادی سہولیات بہم پہنچانے کے مطالبے میں نعرہ بازی کی تو ”سیکیولر جموں“کے لوگوں نے ان پر حملہ بولدیا۔چناچہ جموں کے سائنس کالج کے طلباءنے کشمیری مصیبت زدگان پر شدید سنگباری بھی کی اور انہیں پاکستانی دہشت گرد پکار کر اور انہیں گالیاں دیں۔

Tags: FeaturedJammuJammu Science CollegekashmirMehbooba MuftiStone PeltingStranded Kashmiris
Share37Tweet23Share9Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
131
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
155
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version