• Latest
  • Trending
  • All
سید گیلانی کے ایک اور ساتھی کا قتل    !

سید گیلانی کے ایک اور ساتھی کا قتل !

February 15, 2023

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Monday, May 19, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سید گیلانی کے ایک اور ساتھی کا قتل !

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
February 15, 2023
in تازہ ترین, دیگر اہم خبریں
1 min read
0
سید گیلانی کے ایک اور ساتھی کا قتل    !
61
SHARES
174
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// جموں کشمیر میں مزاحمتی تحریک کے بزرگ قائد سید علی شاہ گیلانی کے قریبی اور تحریکِ حریت کے ضلع صدر اننت ناگ میر حفیظ اللہ کو فون پر دھمکیاں ملنے اور انکے گھر کے آس پاس مشکوک حرکات محسوس کئے جانے کے چند ہی دن بعد آج دن دھاڑے گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ایک معروف مزاحمتی کارکن میر نے انہیں دھمکیاں ملنے کے حوالے سے اپنی تنظیم تحریکِ حریت کے ساتھ ساتھ متعلقہ پولس کو بھی مطلع کیا ہوا تھا تاہم انہیں کوئی تحفظ نہیں مل سکا اور پانچ معصوم بچوں کے والد کو آج اپنے گھر کے باہر مار ڈالا گیا۔مزاحمتی قیادت نے اس واقعہ کیلئے ”سرکاری بندوق برداروں“جبکہ پولس نے جنگجووں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

اسلام آباد ضلع کی تحصیل اچھ بل کے ایک گاوں بڈرو کے رہائشی حفیظ اللہ میر آج صبح برلب سڑک واقع اپنے گھر کے باہر کھڑا تھے کہ ایک کار انکے قریب آکر رکی اور اس میں سوار نا معلوم افراد نے ان پر اندھادند فائرنگ کی جس سے وہ خون میں لت پت ہو کر گر گئے۔عینی شاہدین کے مطابق میر کی زوجہ نے اپنے شوہر پر فائرنگ ہوتے دیکھی اور وہ دوڑتے ہوئے ان پر گر گئیں یہاں تک کہ میر کے جسم سے پھواروں کی طرح پھوٹے خون نے انہیں بھی لت پت کردیااور پھر پڑوسیوں کو یہ شک گذرا کہ دونوں میاں بیوی پر فائرنگ ہوئی ہے۔چناچہ بعخ خبررساں اداروں نے یہ خبر چلائی بھی کہ میر کی زوجہ بھی شدید زخمی ہوگئی ہیں حالانکہ یہ خبر غلط تھی۔

نوے سال کے گیلانی کو جب میر کے قتل کی خبر دی گئی تو وہ گویا سکتے میں آگئے اور پھر انکی آنکھیں بہنے لگیں۔ان ذرائع کا کہنا ہے کہ سید گیلانی نے کچھ دیر کیلئے گہری خاموشی اختیار کی اور پھر انکی ہچکیاں بندھ گئیں۔

حفیظ اللہ میر کو اپنے پڑوسیوں نے فوری طور ضلع اسپتال اسلام آباد پہنچایا تاہم انہیں ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔اسلام آباد کے اس سب سے بڑے اسپتال کے میڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈاکٹر مہراب نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حفیظ اللہ میر کو کئی گولیاں لگی تھیں اور اسپتال پہنچائے جانے تک انکا کافی خون بہہ چکا تھا۔انہوں نے کہا کہ اسپتال پہنچائے جانے پر انہیں مردہ پایا گیا اور انکا کوئی علاج ممکن نہیں ہوسکا۔

حفیظ اللہ میر ایک معروف مزاحمتی کارکن اور ابھی سید علی شاہ گیلانی کی قائم کردہ تحریک حریت کے ضلع صدر تھے۔حزب المجاہدین کے نامور کمانڈر برہان وانی کے 2016میں مارے جانے پر اٹھی احتجاجی تحریک میں انکا کافی رول دیکھا گیا تھا جسکے بعد وہ گرفتاری سے بچنے کیلئے مدت تک روپوش ہوگئے تھے تاہم بعدازاں پولس نے انہیں پکڑ کر جیل بھیجدیا تھا۔وہ بعدازاں عدالتی احکامات پر رہا ہوگئے تاہم گذشتہ سال نومبر میں انہیں ایک احتجاجی جلوس کی قیادت کرنے کے دوران پھر سے گرفتار کیا گیا ۔وہ ابھی محض ایک ماہ قبل رہا ہوکر آئے تھے تاہم انہوں نے انہیں فون پر دھمکیاں ملنے اور انکے گھر کے آس پاس مشکوک حرکات ہوتے دیکھنے کی شکایت کی تھی جسکے بارے میں پولس تک کو مطلع کیا گیا تھا۔چناچہ تحریکِ حرہت نے ابھی چند ہی دن پہلے اس بارے میں ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ میر حفیظ اللہ کو دھمکیاں مل رہی ہیں اور نا معلوم افراد انکے گھر کے آس پاس منڈلاتے رہتے ہیں جبکہ دوران شب انکے گھر کے دروازے اور کھڑکیاں کھٹکھٹائی جاتی ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ اپنی حفاظت کے حوالے سے خدشات کا شکار ہوکر میر حفیظ اللہ نے گھر آنے سے پرہیز کی ہوئی تھی تاہم وہ اپنے بچے کا اسکول میں داخلہ کرانے کی غرض سے سوموار کی رات گھر آگئے تھے۔

وہ اسی کی دہائی میں جماعت اسلامی کی طلباءتنظیم جمیعت الطلباءکے ساتھ وابستہ ہوگئے تھے اور پھر انہوں نے مختلف مزاحمتی تنظیموں کے ساتھ وابستہ رہتے ہوئے اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں۔انہیں مختلف اوقات پر گرفتار کرکے جیل بھیجا جاتا رہا اور مجموعی طور انہوں نے ابھی تک چودہ سال کی جیل کاٹی ہے۔

پانچ بچوں کے والد،جن میں سے سب سے بڑا بچہ ساتویں جماعت میں ہے،میر حفیظ اللہ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اسی کی دہائی میں جماعت اسلامی کی طلباءتنظیم جمیعت الطلباءکے ساتھ وابستہ ہوگئے تھے اور پھر انہوں نے مختلف مزاحمتی تنظیموں کے ساتھ وابستہ رہتے ہوئے اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں۔انہیں مختلف اوقات پر گرفتار کرکے جیل بھیجا جاتا رہا اور مجموعی طور انہوں نے ابھی تک چودہ سال کی جیل کاٹی ہے۔وہ سید علی شاہ گیلانی کے قریبی اور انکے بھروسہ مند تصور کئے جاتے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قریب نوے سال کے گیلانی کو جب میر کے قتل کی خبر دی گئی تو وہ گویا سکتے میں آگئے اور پھر انکی آنکھیں بہنے لگیں۔ان ذرائع کا کہنا ہے کہ سید گیلانی نے کچھ دیر کیلئے گہری خاموشی اختیار کی اور پھر انکی ہچکیاں بندھ گئیں۔انہوں نے بعدازاں میر کے جلوسِ جنازہ میں شامل لوگوں سے ٹیلی فون کے ذرئعہ تقریر کی اور الزام لگایا کہ جس طرح 1994سے لیکر2002تک فوج کے پروردہ بندوق بردار گروہ ،اخوان،نے جماعت اسلامی کے کارکنوں کو مارنے کا سلسلہ شروع کیا تھا اسی طرح ”بھارت کے مسلح کردہ ہاتھوں نے“نے تحریک حریت کو نشانہ بنانا شروع کیا ہے۔واضح رہے کہ تحریک حریت نامی تنظیم سید گیلانی نے جماعت اسلامی کے مشورے سے ہی قائم کی تھی اور اسکے بنیادی کارکن اصل میں جماعت اسلامی کے ہی متاثرین میں سے ہیں۔

حزب المجاہدین کے نامور کمانڈر برہان وانی کے 2016میں مارے جانے پر اٹھی احتجاجی تحریک میں انکا کافی رول دیکھا گیا تھا جسکے بعد وہ گرفتاری سے بچنے کیلئے مدت تک روپوش ہوگئے تھے تاہم بعدازاں پولس نے انہیں پکڑ کر جیل بھیجدیا تھا۔

پولس نے تاہم اس قتل میں سرکاری اداروں کے ملوث ہونے سے انکار کیا ہے اور اسکے لئے جنگجووں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ایک بیان میں ایک پولس ترجمان نے کہا کہ میر کو نا معلوم جنگجووں نے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔پولس کے مطابق اس واقعہ سے متعلق ایک ایف آئی آر درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

Tags: FeaturedJammu and KashmirJK PoliceKillingMir HafizullahSyed GeelaniTehreek e Hurriyat
Share24Tweet15Share6Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
131
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
155
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version