• Latest
  • Trending
  • All

پاکستان میں 138 نوجوان ڈاکٹر کرونا کے شکار!

April 8, 2020

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Sunday, June 8, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں 138 نوجوان ڈاکٹر کرونا کے شکار!

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
April 8, 2020
in تازہ ترین, دیگر اہم خبریں
1 min read
0
62
SHARES
178
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کے 138 افراد اب تک کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور اس حوالے سے صوبہ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں 85 ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملے کے افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔
عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے 25، پنجاب کے 12، خیبرپختونخواہ کے سات اور اسلام آباد کے پانچ ڈاکٹرز اور طبی عملے میں وائرس سامنے آیا ہے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اعدادوشمار عالمی ادارہ صحت کو حکومت پاکستان کی جانب سے فراہم کیے گئے ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر بلوچستان میں ڈاکٹرز کے لیے خصوصی حفاظتی سامان پہنچایا گیا ہے

ڈبلیو ایچ او کے تجزیے کے مطابق کورونا سے متاثر زیادہ تر ڈاکٹرز اور عملے کی عمریں اکیس سے چالیس تک ہیں اور ان میں سے ستر فیصد مرد ہیں۔
سوموار کو کراچی میں ڈاکٹر عبدالقادرسومرو بھی کورونا سے لقمہ اجل بن گئے تھے۔ وہ بھی مریضوں کے علاج کے دوران وائرس کا شکار ہوئے تھے۔
یاد رہے کہ پاکستان بھر میں ڈاکٹرز اور طبی عملے نے مناسب حفاظتی لباس اور سہولیات کی عدم دستیابی کی شکایت کی تھی اور سوموار کو احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز کو صوبہ بلوچستان میں پولیس نے گرفتار بھی کر لیا تھا ۔

COVID-19: A senior Pakistani doctor loses his life in fight ...
سینئر ڈاکٹر گذشتہ روز کرونا کی وجہ سے لقمہ اجل بن گئے تھے

یہ واقعہ دنیا بھر میں خبروں کی زینت بنا تھا اور ایمنسٹی انٹرنیشنل ساﺅتھ ایشیا شاخ نے ڈاکٹروں کی گرفتاری کو پرامن احتجاج کے حق پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ کورونا وائر س کی جنگ لڑنے والے ان ہیروز کو درکار حفاظتی سامان فراہم کیا جانا چاہیے۔تاہم بعد میں بلوچستان حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ان کو رہا کر دیا گیا تھا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی منگل کو جاری ایک پریس ریلیز میں بھی کہا گیا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر بلوچستان میں ڈاکٹرز کے لیے خصوصی حفاظتی سامان پہنچایا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق وفاقی حکومت براہ راست ملک بھر کے 153 اسپتالوں کو ڈاکٹروں اور طبی عملے کے لیے کورونا کی حفاظتی کٹس فراہم کرے گی۔عالمی ادارہ صحت نے بھی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کوئٹہ میں کورونا سے نمٹنے کے لیے طبی عملی کو تربیت فراہم کی ہے۔

ڈاکٹر اسامہ کرونا کا شکار ہوکر جاں بحق


 

Tags: Corona VirusFeaturedPakistan
Share25Tweet16Share6Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
131
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
160
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version