ڈاکٹر اسامہ کرونا کا شکار ہوکر جاں بحق

گلگت // پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں ایک نوجوان ڈاکٹر اسامہ ریاض مریضوں کی سکریننگ کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے خود کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ ڈاکٹر اسامہ ریاض میں کورونا وائرس کی تصدیق چند دن قبل ہوئی تھی۔ یہ گلگت بلتستان میں کورونا سے ہونے … Continue reading ڈاکٹر اسامہ کرونا کا شکار ہوکر جاں بحق