• Latest
  • Trending
  • All
سربراہِ ریاست نے مزارِ شہداءپر حاضری نہ دی

سربراہِ ریاست نے مزارِ شہداءپر حاضری نہ دی

July 13, 2018

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Wednesday, May 21, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سربراہِ ریاست نے مزارِ شہداءپر حاضری نہ دی

صریر خالد by صریر خالد
July 13, 2018
in Uncategorized
1 min read
0
سربراہِ ریاست نے مزارِ شہداءپر حاضری نہ دی
53
SHARES
151
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// جموں کشمیر میں آج مزاحمتی قیادت کی کال پر ہوئی مکمل ہڑتال اور سرکاری انتظامیہ کی جانب سے لگائی گئی کرفیو جیسی پابندیوں کے بیچ یومِ شہداءمنایا گیا تاہم ابھی تک کی روایت کو توڑتے ہوئے یہ پہلی بار ہے کہ جب ریاست کے حاکمِ اعلیٰ نے مزارِ شہداءپر حاضری نہیں دی۔اتنا ہی نہیں بلکہ ریاست کے چیف سکریٹری نے ایک دن قبل ہی ایک حکم نامہ جاری کرواکے عام تعطیل کے باوجود سبھی ایڈمنسٹریٹیو سکریٹریز کو انکے ساتھ میٹنگ کیلئے سکریٹریٹ میں موجود رہنے کی ہدایت دی تھی۔

بزرگ راہنما سید علی شاہ گیلانی کی قیادت والی مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال پر اب کی بار بھی یومِ شہداءکے موقعہ پر پوری وادی میں مکمل ہڑتال رہی جبکہ سرکاری انتظامیہ نے سرینگر کے پائین شہر میں تاریخی جامع مسجد کے بغل میں واقعہ مزارِ شہداءاور آس پڑوس کے علاقہ میں کرفیو جیسی پابندیاں عائد کی تھیں۔چناچہ اس دن ریاست کے وزیر اعلیٰ یا گورنر،جو بھی وقت کے حاکمِ اعلیٰ ہوں،اور مین اسٹریم کی سبھی سیاسی جماعتوں کے لیڈران شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے مزار پر حاضری دینے کیلئے آتے ہیں لہٰذا مقامی آبادی کو گھروں تک محدود کرکے رکھا جاتا ہے تاکہ وہ احتجاجی مظاہرے نہ کرسکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا جبسکیں ۔اب کی بار بھی سرکاری انتظامیہ نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے پائین شہر میں لوگوں کی آزادانہ نقل و حمل کو ناممکن بنادیا تھا اورسارا شہر ویران پڑا تھا تاہم جگہ جگہ سرکاری اہلکار تعینات نظر آرہے تھے۔مزاحمتی جماعتوں کے قائدین کو اب کی بار بھی یہاں آنے سے روکنے کیلئے جیلوں یا انکے گھروں میں نظربند کئے رکھا گیا تھا۔

چیف سکریٹری،جو غیر ریاستی کارڈر کے آئی اے ایس افسر ہیں اور ریاست میں گورنر راج نافذ ہونے کے بعد یہاں بھیجے گئے ہیں،نے چھٹی کے باوجود بھی سبھی ایڈمنسٹریٹیو سکریٹریز کو انکے ساتھ میٹنگ کیلئے موجود رہنے کی ہدایت جاری کروائی تھی۔

وادی کے سبھی علاقوں سے وہاں مکمل ہڑتال رہنے کی اطلاعات ہیں اور معلوم ہوا ہے کہ چھوٹے ،بڑے سبھی بازاروں کے علاوہ کاروباری ادارے و نجی دفاتر بند رہے جبکہ سرکاری تعطیل ہونے کی وجہ سے سبھی سرکاری و نجی اسکول بھی بند تھے اور سڑکوں پر سے عام ٹرانسپورٹ غائب تھا۔

13 جولائی 1931 ءکو سنٹرل جیل سرینگر کے باہر ڈوگرہ پولیس کی فائرنگ میں 22 کشمیر مارے گئے تھے اور تب سے مسلسل جموں وکشمیر میں اس دن کو سرکاری سطح پر ”یومِ شہدائ“ کے بطور پر منایا جاتا ہے اور اس دن ریاست میں عام تعطیل رہتی ہے۔ اس تاریخی دن کشمیری عوام عبدالقدیر خان نامی ان شخص کا مقدمہ سننے کیلئے سنٹرل جیل کے باہر جمع ہوئے تھے کہ جنہوں نے ایک جذباتی تقریر میں کشمیریوں کو ڈوگرہ شاہی کے خلاف بغاوت کرنے کا حوصلہ دیکر انہیں اپنا گرویدہ بنالیا تھا۔خان کو اسی تقریر کی پاداش میں ڈوگرہ پولس نے گرفتار کر لیا تھااور پھر جب سنٹرل جیل میں انہیں سزائے موت سنائے جانے کی خبر اڑی تو کشمیریوں نے وہاں پہنچ کر انتظامیہ سے سب کے سامنے مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ۔تاریخ بتاتی ہے کہ جب وقت کے ایک جج سنٹرل جیل میں داخل ہونے لگے باہر جمع ہجوم نے انسے سب کے سامنے مقدمہ سننے کی درخواست کی تاہم انہوں نے پولس کو لوگوں پر گولی چلانے کا حکم دیکر ایک کے بعد ایک 22افراد کو شہید کروادیا ۔13 جولائی کشمیر کی گذشتہ 86برسوں کی تاریخ کا واحد ایسا دن ہے جس کو سبھی مکتب ہائے فکر سے تعلق رکھنے والی جماعتیں مناتی آئی ہیں۔اس دن نہ صرف سرکاری سطح پر مزار شہدائ، واقع خواجہ نقشبند صاحب خواجہ بازارنوہٹہ ،پر ایک تقریب منعقد کی جاتی ہے بلکہ یہاں حزبِ اقتداراورحزبِ اختلاف کے لیڈروں کا تانتا بندھا رہتا ہے ۔

چونکہ ابھی ریاست میں گورنر راج نافذ ہے لہٰذا پروٹوکول کے حساب سے گورنر این این ووہرا کو مزارِ شہداءپر حاضر ہوکر شہیدوں کی قبروں پر گلپوشی کرنا تھی تاہم وہ نہیں آئے بلکہ سرکار کی جانب سے گورنر کے ایڈوائزر،ڈویژنل کمشنر کشمیراور چیف سکریٹری نے یہ فریضہ انجام دیا۔یہ غالباََ پہلی بار تھا کہ جب سربراہِ ریاست  نے مزارِ شہداءپر حاضری نہیں دی۔ابھی تک فقط بی جے پی نے پی ڈٰ پی کے ساتھ اقتدار میں رہنے کے باوجود 2015 ءسے مسلسل تک برس تک شہدائے کشمیر سے متعلق سرکاری تقریب کا بائیکاٹ کیاتھا۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ مہاراجہ ہری سنگھ کی شخصی اور مطلق العنان ڈوگرہ حکومت میں سنہ 1931 ءمیں 13 جولائی کے دن مارے گئے 22 کشمیری شہید نہیں ہیں۔

جموں میں بھاجپا کی حامی وکلاءتنظیم بارایسوسی ایشن نے گذشتہ روز ایک متنازعہ بیان جاری کرتے ہوئے یومِ شہداءکی تعطیل کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور آج عدالت آکر ضرورتمندوں کیلئے قانونی مشورے کا مفت ورکشاپ منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ اس سے 13جولائی کو عام تعطیل کی بجائے ورکنگ ڈے قرار دئے جانے کے مطالبے کو اُجاگر کیا جائے گا۔اس کے ساتھ ساتھ ریاست کے چیف سکریٹری،جو غیر ریاستی کارڈر کے آئی اے ایس افسر ہیں اور ریاست میں گورنر راج نافذ ہونے کے بعد یہاں بھیجے گئے ہیں،نے چھٹی کے باوجود بھی سبھی ایڈمنسٹریٹیو سکریٹریز کو انکے ساتھ میٹنگ کیلئے موجود رہنے کی ہدایت جاری کروائی تھی۔جموں کشمیر سرکار کے محکمہ انتظامِ عامہ یا جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کئے کئے” میٹنگ نوٹس“زیر نمبر GAD(ADM)26/2018-Vبتاریخ12-07-2018 میں سبھی ایڈمنسٹریٹیو سکریٹریز کو چیف سکریٹری کے ساتھ میٹنگ کیلئے موجود رہنے کیلئے کہا گیا تھا۔

یہ غالباََ پہلی بار تھا کہ جب سربراہِ ریاست  نے مزارِ شہداءپر حاضری نہیں دی۔ابھی تک فقط بی جے پی نے پی ڈٰ پی کے ساتھ اقتدار میں رہنے کے باوجود 2015 ءسے مسلسل تک برس تک شہدائے کشمیر سے متعلق سرکاری تقریب کا بائیکاٹ کیاتھا۔

دریں اثنا سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی،عمر عبداللہ،عوامی اتحاد پارٹی کے لیڈر انجینئر رشید اور دیگر کئی سیاستدانوں نے مزارِ شہداءپر حاضری دی اور گورنر کی جانب سے تقریب میں شریک نہ ہونے کیلئے انکی شدید تنقید کی۔عمر عبداللہ نے کہا کہ اس تقریب کی اہمیت اس حد تک کم کردی گئی ہے کہ ریاست کے حاکم اعلیٰ کی جگہ ڈویژنل کمشنر کو تقریب میں شامل ہونے کی ذمہ داری دی گئی ہے جبکہ گورنر تو دور انکے کسی مشیر تک نے اس تقریب میں شامل ہونے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔انجینئر رشید نے چیف سکریٹری پر ریاست میں آر ایس ایس کا ایجنڈا چلانے کیلئے تعینات ہونے کا الزام لگایا اور کہا کہ کشمیریوں کی خود مختاری پہلے ہی چھینی جا چکی ہے اور اب بچی کھچی نشانیوں پر بھی ڈھاکہ ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے جسے انہوں نے نا قابلِ قبول بتایا۔

یہ بھی پڑھئیں

یومِ شہداءپر(جموں) بار کا متنازعہ بیان سرکار کا مشکوک آرڈر

Tags: 1931BJPDogra RuleFeaturedJammu and KashmirKashmir IssueMartyrs DayN N VohraNC،PDP،2010،2016،Killings،Election
Share21Tweet13Share5Send
صریر خالد

صریر خالد

Related Posts

Uncategorized

کرونا کیلئے نوجوان نے زبان کی بلی دی

by تفصیلات نیوز ڈیسک
April 19, 2020
416
23 November 18 Mirchi
Uncategorized

23 November 18 Mirchi

by صریر خالد
November 23, 2018
238
Uncategorized

Web design Outsourcing – The Latest Craze In The Field Of Internet site Designing

by الطاف ندوی
October 11, 2018
131
Uncategorized

Web design Outsourcing – The Latest Movement In The Field Of Web-site Designing

by الطاف ندوی
October 11, 2018
140
Uncategorized

Website Design Outsourcing – The Latest Movement In The Field Of Website Designing

by الطاف ندوی
October 11, 2018
129
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version