یومِ شہداءپر(جموں) بار کا متنازعہ بیان سرکار کا مشکوک آرڈر

سرینگر // جموں کشمیر میں ”یومِ شہدائ“کی عام تعطیل سے ایک دن قبل بی جے پی کے حامی وکیلوں کی ایک تنظیم نے اس تعطیل کو ختم کرنے کا مطالبہ کرکے ایک تنازعہ کھڑا کیا ہے۔جموں ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وہ 13جولائی کو یومِ شہدائِ کشمیر نہیں مانتے ہیں بلکہ وہ … Continue reading یومِ شہداءپر(جموں) بار کا متنازعہ بیان سرکار کا مشکوک آرڈر