• Latest
  • Trending
  • All
پنڈتوں کی گھر واپسی زیادہ دور نہیں ہے:سنہا

پنڈتوں کی گھر واپسی زیادہ دور نہیں ہے:سنہا

February 16, 2023

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, July 1, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنڈتوں کی گھر واپسی زیادہ دور نہیں ہے:سنہا

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
February 16, 2023
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
پنڈتوں کی گھر واپسی زیادہ دور نہیں ہے:سنہا
40
SHARES
113
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں ہے جب تمام کشمیری پنڈت اپنے گھر واپس لوٹیں گے۔اُنہوں نے کہاکہ جن کشمیری پنڈت ملازمین نے ڈیوٹی جوائن کی اْن کی اجرتیں واگزار کی گئی ہیں۔ان باتوں کا اظہار منوج سنہا نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔اُنہوں نے کہاکہ وہ دن دور نہیں جب تمام کشمیری پنڈت اپنی آبائی سرزمین پر لوٹیں گے ۔ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ پی ایم پیکیج کے تحت کام کرنے والے جن ملازمین نے کشمیر میں ڈیوٹی جوائن کی اْن کی تنخواہیں واگزار کی گئیں ہیں۔اْن کے مطابق کشمیری پنڈت ملازمین کو معقول سیکورٹی فراہم کی گئی۔اُنہوں نے کہاکہ سرینگر کے پانتھ چوک علاقے میں ایک یاتری نواس تعمیر کیا گیا اور اسے اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔

کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے بعد بعض کشمیری پنڈت ملازمین جموں منتقلی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔پچھلے کئی مہینوں سے کشمیری پنڈت ملازمین جموں میں احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ جمعرات کے روز بھی کشمیری پنڈت ملازمین نے جموں میں اجرتوں کی واگزاری کو لے کر احتجاجی دھرنا دیا۔جموں وکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر رویندر رینا نے کشمیری پنڈت ملازمین کو یقین دلایا کہ اْن کے سبھی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی سعی کی جائے گی لیکن کشمیری پنڈتوں کا کہنا ہے کہ سرکار اْن کی جائز مانگوں کو پورا نہیں کر رہی ہیں۔کشمیری پنڈت ملازمین کے مطابق کشمیر میں جب حالات پوری طرح سے معمول پر آئیں گے تو وہ وہاں پر اپنے فرائض انجام دینے کے لئے تیار ہیں فی الحال سوشل میڈیا سائٹوں پر دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں جس کے پیش نظر کشمیری پنڈت ملازمین کو جموں کے دفاتر کے ساتھ منسلک کیا جانا چاہئے۔جموں وکشمیر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم پیکیج کے تحت تعینات سبھی کشمیری پنڈت ملازمین نے ڈیوٹی جوائن کی ہے۔اُنہوں نے کہاکہ سرکار نے کشمیری پنڈت ملازمین کے سبھی جائز مسائل کو حل کیا۔

Tags: FeaturedGovernorJammu and KashmirKashmir IssueKashmiri PanditsManoj Sinha
Share16Tweet10Share4Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
133
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
161
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
145
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version