• Latest
  • Trending
  • All
ہندوستان-اسرائیل دوستانہ کانیا آغاز ہوچکا ہے: نیتن یاہو

ہندوستان-اسرائیل دوستانہ کانیا آغاز ہوچکا ہے: نیتن یاہو

16/01/2018
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home بھارت

ہندوستان-اسرائیل دوستانہ کانیا آغاز ہوچکا ہے: نیتن یاہو

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
16/01/2018
in بھارت, تازہ ترین
1 min read
0
ہندوستان-اسرائیل دوستانہ کانیا آغاز ہوچکا ہے: نیتن یاہو
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی// اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ہندوستان کے دورہ کو دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کے نئے دور کاآغاز بتاتے ہوئے کہاکہ اس سے دونوں ممالک کے لوگوں کے لئے امن، خوشحالی اور ترقی کا راستہ ہموار ہوگا۔مسٹر نیتن یاہو نےپیر کی صبح یہاں راشٹر یہ پتی بھون کے صحن میں رسمی استقبال کے بعد میڈیا سے مختصر بات چیت میں ان خیالات کا اظہارکیا۔ اپنے دورے کے سرکاری پروگرام کے شروع میں مسٹر نیتن یاہو اپنی بیوی سارہ نیتن یاہو کے ساتھ راشٹریہ بھون کے صحن میں پہنچے تو وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔اس کے بعد مسٹر نیتن یاہو کو تینوں افواج کی مشترکہ گروپ نے دونوں ممالک کے قومی ترانوں کی دھنوں کی سلامی پیش کی۔

اسرائیلی لیڈر نے سلامی گارڈ کا معائنہ کرنے کے بعد مسٹر مودی نے انہیں اپنی کابینہ کے ارکان سے ملوایا۔ ان میں زراعت اور کسان بہبود کے وزیر رادھاموھن سنگھ، خارجہ وزیر مملکت جنرل وی کے سنگھ، پینے کے پانی اور حفظان صحت کے وزیر مملکت ایس ایس اہلووالیہ،تینوں فوجوں کے سربراہ شامل تھے ۔ اس کے بعد مسٹر نیتن یاہو نے مسٹر مودی کا تعارف انکے ساتھ آئے نمائندوں سے کرایا۔مسٹر نیتن یاہو نے میڈیا سے مختصر بات چیت میں کہا”یہ ہندوستان اور اسرائیل کی دوستی کے نئے دور کی صبح نو ہے ۔ یہ وزیر اعظم مودی کی تاریخی اسرائیل سفر کے ساتھ شروع ہوا ہے جس نے ایک زبردست جوش و خروش پیدا کیا ہے ۔ یہ جوش و خروش اپنے سفر کے ساتھ برقرار ہے جس سے میں نے ، میری بیوی اور اسرائیل کے لوگ انتہائی خوشی محسوس کررہے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ہمارے لوگوں کے لئے امن، خوشحالی اور ترقی کا راستہ ہموار ہوگا“۔اس کے بعد مسٹر نیتن یاہو راج گھاٹ کے لئے روانہ ہو گئے جہاں انہوں نے مہاتما گاندھی کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کئے ۔

Tags: indiaIsraelModiNetanyahu
Share15Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version