• Latest
  • Trending
  • All
کشمیر میں اب اٹانومی کا کوئی خریدار نہ رہا:فاروق

گاندھی کا ہندوستان آج کے بھارت سے منفرد تھا

29/08/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Saturday, June 13, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

گاندھی کا ہندوستان آج کے بھارت سے منفرد تھا

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
29/08/2017
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
کشمیر میں اب اٹانومی کا کوئی خریدار نہ رہا:فاروق
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہندوارہ// گوکہ سپریم کورٹ نے جموں کشمیر میں پشتینی باشندگی کے قانون سے متعلق آئین ہند کی دفعہ35-Aکو چلینج کرنے والی عرضی پر شنوائی کو موخر کردیا ہے تاہم ریاست کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت نیشنل کانفرنس نے اس حوالے سے آگاہی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔نیشنل کانفرنس کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ فاروق عبداللہ نے دفعہ مذکورہ کی حفاظت کرنے کیلئے کچھ بھی کر گذرنے کا اعلان کرتے ہوئے یہ بات دہرائی ہے کہ وہ جان کی بازی لگانے کو تیار ہیں۔

” مہاراجہ ہری سنگھ نے اُس بھارت کے تصور کیساتھ جموں وکشمیر کا مشروط الحاق کیا تھا جس میں ہندو، مسلم ، سکھ ، عیسائی، بودھ اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو یکساں حقوق حاصل تھے ، ہر ایک مذہب سے وابستہ لوگوں کو آئینی تحفظ اور مذہبی آزادی کیساتھ ساتھ اظہارِ رائے کا حق حاصل تھا لیکن موجودہ بھارت میں گاندھی کے نظریہ کو پارہ پارہ کیا جارہا ہے، فرقہ پرستی عروج پر ہے اور اقلیتیں دم بہ خود ہیں“۔

ہندوارہ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا ” مہاراجہ ہری سنگھ نے اُس بھارت کے تصور کیساتھ جموں وکشمیر کا مشروط الحاق کیا تھا جس میں ہندو، مسلم ، سکھ ، عیسائی، بودھ اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو یکساں حقوق حاصل تھے ، ہر ایک مذہب سے وابستہ لوگوں کو آئینی تحفظ اور مذہبی آزادی کیساتھ ساتھ اظہارِ رائے کا حق حاصل تھا لیکن موجودہ بھارت میں گاندھی کے نظریہ کو پارہ پارہ کیا جارہا ہے، فرقہ پرستی عروج پر ہے اور اقلیتیں دم بہ خود ہیں“۔بھارت کیساتھ مشروط الحاق کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ بار بار دھوکے گئے گئے اور ریاست کو حاصل خصوصی پوزیشن کو ختم کرنے کیلئے درجنوں مرکزی قوانین ریاست پر نافذ کروائے گئے۔ جو آئینی اور جمہوری اصولوں کے منافی ہے۔ انہوں نے کہاکہ خصوصی پوزیشن کو کھوکھلا کرکے اب دفعہ35Aکا خاتمہ کرکے ریاست کے سٹیٹ سبجیکٹ قانون کو ختم کرنے کی مذموم کوششیں کی جارہی ہیں، جو انتہائی افسوسناک اور تشوشناک بات ہے۔

دفعہ35Aکیخلاف سازش کو جموں وکشمیر کی پہچان اور عوام پر سیدھا حملہ قرار دیتے ہوئے صدرِ نیشنل کانفرنس نے کہاکہ جموں وکشمیر کی انفرادیت کا دفاع کرنے کیلئے ہم جان کی بازی لگانے کیلئے تیار ہے اور ڈاکٹر فاروق عبداللہ اس میں آگے آگے ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے ہر ایک پشتینی باشندے کو دفعہ35Aکے دفاع کیلئے جاری تحریک کا حصہ بنا چاہئے کیونکہ اسی دفعہ کی بدولت ہماری پہچان اور کلچر زندہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس دفعہ35Aکی اہمیت اور اس دفعہ کے نہ رہنے سے پڑنے والے منفی اثرات کے بارے میں ریاست کے کونے کونے میں جانکاری مہم چلا رہی ہے اور میں لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس مہم کو آگے لے کر جائیں۔

فاروق عبداللہ نے دونوں ممالک کی لیڈرشپ پر زور دیا کہ وہ بنیادی مسئلہ (مسئلہ کشمیر) کو حل کرکے آپسی دشمنی ہمیشہ کیلئے ختم کردے۔

ہندوستان اور پاکستان کو مذاکرات کی میز پر آنے کا مشورہ دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ سرحدوں پر جاری گن گرج کو فوری طور پر روک دیا جانا چاہئے، اُس پار کی فائرنگ سے اس پار کا کشمیری مارا جاتا ہے اور اِس پار کی گولی سے اُس پار کا کشمیری مرتا ہے، نیز دونوں جانب سے کشمیریوں کا خون بہہ رہا ہے ، کشمیریوں کے مال، مویسی اور املاک تباہ ہورہے ہیں۔ آر پار کشمیری گذشتہ70سال سے ہندوستان اور پاکستان کی دشمنی کی چکی میں پس رہا ہے۔ 2003کے جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے دونوں ممالک کی لیڈرشپ پر زور دیا کہ وہ بنیادی مسئلہ (مسئلہ کشمیر) کو حل کرکے آپسی دشمنی ہمیشہ کیلئے ختم کردے۔انہوں نے مرکزی سرکار پر زور دیا کہ وہ جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے بجائے ریاست کی اٹانومی کو مکمل طور پر بحال کرنے کی پہل کرے، جو ،بقولِ انکے،طاقت کے بل پرتے پر جموں و کشمیر کے عوام سے چھین لی گئی ہے۔

Tags: Article 35-AArticle 370Farooq AbdhullahFeaturedindiakashmirPakistan
Share15Tweet10Share4Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
06/06/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version