• Latest
  • Trending
  • All

مزاحمتی قائدین کی میٹنگ پر قدغن،گیلانی کے گھر کا محاصرہ

06/06/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home جموں کشمیر

مزاحمتی قائدین کی میٹنگ پر قدغن،گیلانی کے گھر کا محاصرہ

صریر خالد by صریر خالد
06/06/2017
in جموں کشمیر
1 min read
0
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// ریاستی سرکار نے کل سوموار کو ایک بار پھر علیٰحدگی پسندوں کی مشترکہ قیادت کی میٹنگ کو ناکام بنادیا کہ جس میں انڈیا ٹوڈے کے سٹنگ آپریشن اور اب این اے آئی کی چھاپہ ماری سے متعلق معاملات پر غور خوض کیا جانے والا تھا۔

عمر فاروق کو اتوار کی شام کو ہی اُنکے نگین والے بنگلے میں نظربند کردیا گیا تھا جبکہ لبریشن فرنٹ کے لیڈر یٰسین ملک کو اُنکے مائسمہ کے گھر سے گرفتار کرکے مقامی پولس تھانہ میں بند کردیا گیا ہے۔خود سید علی شاہ گیلانی اب کئی سال سے حیدرپورہ میں اپنی رہائش گاہ کے اندر نظربند ہیں۔

حریت (ع)کے ذرائع نے بتایا کہ مولوی عمر فاروق کو اتوار کی شام کو ہی اُنکے نگین والے بنگلے میں نظربند کردیا گیا تھا جبکہ لبریشن فرنٹ کے لیڈر یٰسین ملک کو اُنکے مائسمہ کے گھر سے گرفتار کرکے مقامی پولس تھانہ میں بند کردیا گیا ہے۔خود سید علی شاہ گیلانی اب کئی سال سے حیدرپورہ میں اپنی رہائش گاہ کے اندر نظربند ہیں۔تینوں لیڈر اب سال بھر سے مشترکہ طور ”تحریکِ آزادی“کی قیادت کر رہے ہیں۔

معلوم ہوا ہے کہ ان رہنماوں کو سید گیلانی کے یہاں جمع ہوکر نعیم احمد خان و دیگراں کی جانب سے ٹیلی ویڑن کے سٹنگ آپریشن میں کئے ہوئے انکشافات اور اسکے بعد شروع ہوچکی این آئی اے کی چھاپہ ماری سے متعلق امورات پر غوروخوض کرکے بعدازاں ایک پریس کانفرنس کرنی تھی۔پولس نے تاہم اس پروگرام کو ناکام بنادیا ہے۔ذرائع کے مطابق سید گیلانی کی رہائش گاہ کو جانے والے راستے کو سیل کردیا گیا ہے اور یہاں کسی کو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

ان رہنماوں کو سید گیلانی کے یہاں جمع ہوکر نعیم احمد خان و دیگراں کی جانب سے ٹیلی ویڑن کے سٹنگ آپریشن میں کئے ہوئے انکشافات اور اسکے بعد شروع ہوچکی این آئی اے کی چھاپہ ماری سے متعلق امورات پر غوروخوض کرکے بعدازاں ایک پریس کانفرنس کرنی تھی۔

سید گیلانی کے یہاں سے جاری کردہ ایک بیان میں پولس کی اس کارروائی کو بلا جواز اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میٹنگ کو ناکام بنانے کے لیے تحریک حریت کے مرکزی دفتر کو مکمل طور سیل کردیاگیا تھا جبکہ تنظیم کے کئی قائدین کو اُنکے گھروں یا پھر پولس تھانوں میں نظربند کردیا گیاتھا۔بیان میں کہا گیا ہے”پُرامن سیاسی سرگرمیوں پر سخت ترین پابندیاں عائد رکھنے سے ریاست کے حالات دن بدن زیادہ مخدوش اور خراب ہوتے جارہے ہیں “۔

حریت لیڈرنعیم احمد خان ،بٹہ کراٹے اور کسی غازی نے انڈیا ٹوڈے کے انڈر کَور صحافیوں کے جھانسے میں آکراُنکے سامنے بعض سنسنی خیز انکشاف کئے تھے جن میں یہ بھی شامل تھا کہ مزاحمتی قیادت کو سرحد پار سے بھاری رقومات ملتی ہیں جن سے وادی میں تشدد پھیلایا جارہا ہے اور یہ کہ سید علی شاہ گیلانی کے لشکر طیبہ کے بانی پروفیسر حافظ محمد سعید کے ساتھ تعلقات اور روابط ہیں۔ اس واقعہ کے بعد مشترکہ قیادت نے میٹنگ طلب کی تھی تاہم تب بھی پولس نے انہیں ملنے کی اجازت نہیں دی تھی۔

Tags: Bitta KarateyGeelaniHyderporaJoint Resistance LeadershipMeetingNayeem KhanNIAUmer FarooqYasin Malik
Share15Tweet10Share4Send
صریر خالد

صریر خالد

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version