• Latest
  • Trending
  • All
فاروق ڈار کیلئے سنگباز ہونا ہی بہتر ہوتا:عمر عبداللہ

فاروق ڈار کیلئے سنگباز ہونا ہی بہتر ہوتا:عمر عبداللہ

02/02/2018
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Friday, July 3, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

فاروق ڈار کیلئے سنگباز ہونا ہی بہتر ہوتا:عمر عبداللہ

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
02/02/2018
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
فاروق ڈار کیلئے سنگباز ہونا ہی بہتر ہوتا:عمر عبداللہ
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں// فوج کے میجر گگوئی کے کہنے پر جیب کے ساتھ باندھ کر گاوں گاوں گھمائے گئے بڈگام کے فا روق احمد ڈار کے حق میں معاضے کی سفارش کو مسترد کردئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ ڈار کی بے گناہی ہی انکا گناہ بن گیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ڈار نے سنگبازی ہی کی ہوتی تو شائد انکے لئے بہتر ہوتا کیونکہ انہیں علیٰحدگی پسندوں کی ہمدردی مل گئی ہوتی۔

ایوان میں آج محکمہ انتظامِ عامہ کے مطالباتِ زر پر جاری بحث میں شرکت کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ”میرے حلقہ انتخاب (بیروہ) میں گذشتہ ضمنی پارلیمانی انتخابات کے دوران ایک ووٹر کا کیا حال ہوا، وہ پوری دنیا کو معلوم ہے۔ اس کو جیپ کے بونٹ کے ساتھ رسیوں سے باندھ کر 9 گاوں گھمایا گیا۔ اس کا قصور یہ تھا کہ وہ ووٹ ڈالنے کے بعد پتھراو والے علاقہ سے گذر رہا تھا۔ اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن نے اس کا نوٹس لیا اور معاوضے کا اعلان کیا۔ لیکن آپ اس کو معاوضہ بھی نہیں دے پائیں۔ آپ نے واضح الفاظ میں کہاہے کہ اگر ہم معاوضہ دیں گے تو اس کا مطلب ہے کہ فورسز قصوروار ہیں“۔عمر عبداللہ نے مزید کہا” فورسز نے تو اپنا کام کیا، باندھنے والے (میجر گگوئی)کو انعام اور میڈل سے نوازاگیا، باندھا جانے والا نہ اُدھر کا رہا اور نہ اِدھر کا“۔قابلِ ذکر ہے کہ سرینگر-بڈگام پارلیمانی نشست کے ضمنی انتخاب کے دوران فوج کے ایک میجر ،لیتل گگوئی،نے فاروق احمد ڈار نامی نوجوان کو جیپ کے بونٹ پر بٹھاکر انہیں رسیوں کے ساتھ باندھا اور پھر نو گاوں میں انسانی ڈھال بناکر گھمایا۔اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی تھی جسکے بعد پولس نے معاملہ درج کرکے ”تحقیقات“کرنے کا اعلان کیا تھا جبکہ انسانی حقوق کے کمیشن نے ڈار کے حق میں معاوضے کی سفارش کی تھی تاہم ریاستی سرکار نے اسے ماننے سے ،یہ کہکر کہ ایسے میں فوج کے قصورکا اعتراف ہوگا، انکار کیا۔

میں ایماناً  یہ کہتا ہوں کہ شائد اس کےلئے بہتر پتھر باز ہوناہی بہتر ہوتا، کم از کم حریت والے اس پر اپنا دعویٰ کرتے۔ لیکن چونکہ اس نے ووٹ ڈالا تھا، الیکشن بائیکاٹ والے کہتے ہیں کہ اس کو صحیح سزا دی گئی ہے۔ وہ بے چارہ دو کشتوں کے بیچ پانی میں ڈوب گیا۔

عمر عبداللہ نے کہا فاروق ڈار کے لئے پتھر باز ہونا ہی بہتر ہوتا کیونکہ بقول عمر عبداللہ کم از کم انہیں علیحدگی پسندوں کی پذیرائی حاصل ہوتی۔ انہوں نے کہا ”میں ایماناً  یہ کہتا ہوں کہ شائد اس کےلئے بہتر پتھر باز ہوناہی بہتر ہوتا، کم از کم حریت والے اس پر اپنا دعویٰ کرتے۔ لیکن چونکہ اس نے ووٹ ڈالا تھا، الیکشن بائیکاٹ والے کہتے ہیں کہ اس کو صحیح سزا دی گئی ہے۔ وہ بے چارہ دو کشتوں کے بیچ پانی میں ڈوب گیا۔ جب ہم ایک ووٹر جس کے ساتھ ایک بہت بڑی انصانی ہوئی، کو ہم انصاف نہیں دلا سکے آج جب آپ اس ایوان میں کہتی ہیں کہ ایف آئی آر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، آپ ذرا بتائیں کہ لوگوں کا حکومت پر اعتماد کہاں سے آئے گا“۔

یہ بھی پڑھئیں

ایس ایچ آر سی کی فاروق ڈار کیلئے معاوضے کی سفارش

 

Tags: Farooq Ahmad DarFeaturedHurriyat ConferencekashmirMajor GogoiOmer AbdhullahParliament ElectionSeperatist LeadershipStone Pelting
Share15Tweet10Share4Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
06/06/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version