• Latest
  • Trending
  • All
بامنو میں دو دن کی لڑائی کے بعد جنگجو جاں بحق

سری گفوارہ اینکاونٹر میں عام شہری اور پولس اہلکار کی موت

22/06/2018
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Saturday, June 6, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

سری گفوارہ اینکاونٹر میں عام شہری اور پولس اہلکار کی موت

ساحر شکیل by ساحر شکیل
22/06/2018
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
بامنو میں دو دن کی لڑائی کے بعد جنگجو جاں بحق

فائل فوٹو

38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سریگفوارہ// جنوبی کشمیر کے سریگفوارہ قصبہ کے مضافات میں نوشہرہ کے مقام پر  آج صبح سے جنگجووں اور سرکاری فورسز کے مابین جاری خونریز جھڑپ میں ایک عام شہری اور ایک پولس اہلکار کی موت واقع ہوگئی ہے جبکہ کم از کم دو فوجی اہلکار شدید زخمی ہیں جنہیں علاج و معالجہ کیلئے اسپتال پہنچایا گیا ہے۔

یہاں کے ایک گھر میں جنگجووں کی موجودگی سے متعلق اطلاع ملنے پر فوج کی 3آر آر،سی آر پی ایف اور جموں کشمیر پولس کی ایک مشترکہ جمیعت نے یہاں کا محاصرہ کر لیا تھا۔فوج کا کہنا ہے کہ محاصرہ کئے جانے کے دوران جنگجووں نے زبردست فائرنگ کی اور ابتدائی حملے میں ہی اسکے دو جوان ،دو عام شہری اور ایک پولس اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے بعدازاں ایک پولس اہلکار اور ایک عام شہری نے اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔تاہم معلوم ہوا ہے کہ مارے جاچکے عام شہری اس مکان کے مالک ہیں کہ جہاں جنگجووں نے پناہ لی ہوئی ہے۔انکا نام محمد یوسف راتھر بتایا گیا ہےجبکہ انکی زوجہ حفیظہ بھی شدید زخمی ہیں اور میڈیکل انسٹیچیوٹ سرینگر منتقل کی جاچکی ہیں۔لوگوں کا الزام ہے کہ فوج نے ٓتے ہی اس مکان پر اندھادند فائرنگ کی جس سے مکان مالک اور مالکن زخمی ہوگئیں،راتھر کو اسپتال پہنچایا گیا تو ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

ذرائع کے مطابق سرکاری فورسز کو دو سے تین جنگجووں تک کے محاصرے میں ہونے کا خدشہ ہے۔دونوں جانب سے فائرنگ ہورہی ہے اور فوج نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لیا ہوا ہے۔

سریگفوارہ میں چند روز قبل فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا تھا تاہم اس علاقے میں ایک عرصہ بعد سرکاری فورسز اور جنگجووں کے بیچ کوئی دوبدو جھڑپ ہوئی ہے۔حالانکہ ابھی اس بارے میں وضاحت کے ساتھ کچھ نہیں کہا جارہا ہے تاہم ذرائع کے مطابق سرکاری فورسز کو دو سے تین جنگجووں تک کے محاصرے میں ہونے کا خدشہ ہے۔دونوں جانب سے فائرنگ ہورہی ہے اور فوج نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لیا ہوا ہے۔

یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ رمضان سیز فائر کے واپس لئے جانے کے بعد فورسز اور جنگجووں کے بیچ ہونے والی یہ دوسری لڑائی ہے کہ اس سے قبل گذشتہ روز ترال میں ایک جھڑپ کے دوران جیشِ محمد کے تین جنگجو مارے گئے تھے۔

اس دوران جھڑپ کی جگہ لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا ہے جو سرکاری فورسز پر سنگبازی کرکے محصور جنگجووں کو فرار ہونے میں مدد دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ٓس پاس کے کئی علاقوں میں بھی احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں اور کئی جگہوں پر سرکاری فورسز پر سنگ پھینکے جانے کی اطلاعات ٓرہی ہیں جبکہ فورسز نے مظاہرین کو قابو کرنے کیلئے طاقت کا استعمال کیا ہے جسکے دوران درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں مختلف اسپتالوں کو روانہ کیا گیا ہے۔

Tags: Awnyora EncounterFreedom MovementHizbul MujahideenIndian Armykashmir
Share15Tweet10Share4Send
ساحر شکیل

ساحر شکیل

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version