• Latest
  • Trending
  • All
جی ایس ٹی پراسمبلی میں بحث ہوگی:سرکار

جی ایس ٹی پر کُل جماعتی میٹنگ،ہنگامہ متوقع

13/06/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home جموں کشمیر

جی ایس ٹی پر کُل جماعتی میٹنگ،ہنگامہ متوقع

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
13/06/2017
in جموں کشمیر
1 min read
0
جی ایس ٹی پراسمبلی میں بحث ہوگی:سرکار
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// ریاستی سرکار نئے ٹیکس قوانین گُڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کے جموں کشمیر میں نفاذ کے حوالے سے حزبِ اختلاف کو آمادہ کرنے کے لئے ایڑھی چوٹی کا زور لگائے ہوئے ہے تاہم اس سلسلے میں آج کے لئے طے کُل جماعتی میٹنگ کے ہنگامہ خیز رہنے کا امکان ہے۔ نیشنل کانفرنس کے علاوہ کانگریس اور دیگر چھوٹی پارٹیوں نے جی ایس ٹی کے نفاذ کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سرکار پر عُجلت پسندی کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ حزبِ اختلاف اور تاجر برادری کو اندھیرے میں رکھا جارہا ہے۔

پی ڈی پی – بی جے پی سرکار بھارت بھر کی طرح جموں کشمیر میں بھی جی ایس ٹی نافذ ہوتے دیکھنا چاہتی ہے تاہم تاجروں اور حزبِ اختلاف کو اندیشہ ہے کہ اس قانون کے نفاذ سے ریاست کی خصوصی حیثیت اور اسکی مالی خود مختاری پر آنچ آئے گی۔ اس وجہ سے جی ایس ٹی کے نفاذ کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے گزشتہ دنوں اس حوالے سے ایک کُل جماعتی میٹنگ کے انعقاد کا مطالبہ کیا تھا جسے منظور کرتے ہوئے سرکار نے آج سبھی جماعتوں کا اجلاس طلب کیا ہے۔

اس نئے ٹیکس نظام کے اطلاق کی صورت میں سب سے پہلے تما م متعلقین کو اعتماد میں لیا جانا چاہئے تھا لیکن سرکار جلد بازی مین دکھائی دے رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اُنکا موقف یہ ہے کہ جی ایس ٹی بل سب سے پہلے اپوزیشن پارٹیوں اور تاجروں میں تقسیم کی جائے تاکہ سبھی لوگ اس بل کے خد وخال کے بارے میں مکمل آگاہی حاصل کرسکیں ۔

حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی نیشنل کانفرنس نے جی ایس ٹی کے اطلاق پر اپنا فیصلہ فی الحال محفوظ رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی ڈرافٹ بل مین کی گئی ترامیم کا جائزہ لے گی اور اسکے بعد ہی حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔ پارٹی کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی نے کہاکہ اگر یجی ایس ٹی کے نفاذ سے ریاست کی ”آئینی و مالی خودمختاری“ کو زک پہنچتا ہو تو اسکی کی برملا مخالفت کی جائے گی ۔ ریاست میں کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے کہاہے کہ اس نئے ٹیکس نظام کے اطلاق کی صورت میں سب سے پہلے تما م متعلقین کو اعتماد میں لیا جانا چاہئے تھا لیکن سرکار جلد بازی مین دکھائی دے رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اُنکا موقف یہ ہے کہ جی ایس ٹی بل سب سے پہلے اپوزیشن پارٹیوں اور تاجروں میں تقسیم کی جائے تاکہ سبھی لوگ اس بل کے خد وخال کے بارے میں مکمل آگاہی حاصل کرسکیں ۔جی اے میر کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی ریاست کی مالی خود مختاری اور دفعہ370کو کمزور بننے کا سبب نہیں بننا چاہئے ۔

اس دوران سی پی آئی ایم ریاست جموں وکشمیر کی مالیاتی خودمختاری کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی چیز کی مخالفت کی جائے گی ۔محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ چونکہ جموں کشمیر کو چند خصوصی آئینی اختیارات حاصل ہیں لہٰذا اس ”خودمختاری“ کی راہ میں حائل ہونے والی کسی بھی چیز یا قدم کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

Tags: BJPCongressGSTkashmirKashmir Chamber Of CommerceNCPDPTax
Share15Tweet10Share4Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version