• Latest
  • Trending
  • All
حیران ہوں کہ خانیار جیسے علاقہ میں ایسا کیسے ہوسکتا ہے:منیر خان

جنگجووں کو کوئی ”نیا اور ماہرہاتھ “ملا ہے:منیر خان

06/01/2018
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

جنگجووں کو کوئی ”نیا اور ماہرہاتھ “ملا ہے:منیر خان

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
06/01/2018
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
حیران ہوں کہ خانیار جیسے علاقہ میں ایسا کیسے ہوسکتا ہے:منیر خان
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سوپور// جموں کشمیر پولس نے ریاست میں بارودی سرنگوں کے دھماکوں کو ایک نیا اور ممکنہ چلینج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوپور دھماکے میں کوئی ”نیا ہاتھ“ہے جو مگر بڑی مہارت رکھتا ہے۔پولس کا کہنا ہے کہ اس نئے چلینج سے نپٹنے کیلئے نئی حکمتِ عملی مرتب کی جائے گی۔

شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ میں آج ہوئے بارودی دھماکے میں ہلاک ہوئے ایک افسر سمیت چار پولس اہلکاروں کی لاشوں کو انکے گھروں کو روانہ کئے جانے کی تقریب کے حاشیے پر نامہ نگاروں کے ساتھ مختصر گفتگو کے دوران انسپکٹر جنرل آف پولیس منیر احمد خان نے اہلکاروں کے مارے جانے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مارے گئے اہلکار امن و قانون کی معمول کی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بارودی سرنگ دھماکوں کو پولیس اور سیکورٹی ایجنسیوں کےلئے ایک نیا چیلنج قرار دیا اور کہا کہ مستقبل میں اس طرح کی جنگجوئیانہ کارروائیوں سے نمٹنے کےلئے نئی حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔اس ضمن میں ان کا کہنا تھا”اس طرح کے دھماکے اب بند ہوگئے تھے،ہمیں سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا کہ کس طرح ایسی صورتحال سے نمٹا جاسکتا ہے، ہم بیٹھیں گے اور مستقبل کےلئے ایک نئی حکمت عملی مرتب کریں گے“۔منیر احمد خان نے مزید بتایا”پہلے اس طرح کے دھماکے ہوتے تھے اور ان میں فورسز کو بھاری نقصان سے دوچار ہونا پڑتا تھا،سال2015کے بعد پہلی بار آئی ای ڈی دھماکہ کیا گیا ہے جس میں ہمارے4اہلکار مارے گئے،ہمیں اس بارے میں سوچنا ہوگااور ایسے واقعات سے نمٹنے کےلئے نیا لائحہ عمل تشکیل دینا ہوگا“۔

”اس طرح کے دھماکے اب بند ہوگئے تھے،ہمیں سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا کہ کس طرح ایسی صورتحال سے نمٹا جاسکتا ہے، ہم بیٹھیں گے اور مستقبل کےلئے ایک نئی حکمت عملی مرتب کریں گے“۔

منیرخان کاکہناتھاکہ جنگجوگروپ اپنی موجودگی کااحساس دلانے کیلئے نئی نئی حکمت عملی اپنارہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سال2017کے دوران جنگجوگروپوں کابھاری نقصان پہنچایاگیاکیونکہ کئی کمانڈروں سمیت200سے زیادہ جنگجومارے گئے۔انہوں نے اس بات کا نکشاف کےا کہ جنگجوﺅں کی صفوں مےں کچھ نئے افراد کی بھرتی عمل مےں لائی گئی ہے جو ظاہری طور پر بارودی سرنگےں بنانے مےں ماہر ہےں۔انہوں نے کہا کہ ہمےں انہےں روکنے کے لئے اےک منصو بہ تشکےل دےنا ہوگااور اس کے لئے ہم حکمت عملی تشکےل دےں ہے ۔انہوں نے کہا کہ آ ئندہ اےسے حا دثوں کو روکنے کی حکمت عملی تر تےب دی جائے گی تاکہ اےسے حملے رونما نہ ہوں۔

سوپور میں دھماکہ 4 پولس اہلکار ہلاک

ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے آئی جی پی کشمیر نے کہا کہ اس واقعہ کی تحقیقات شروع کی گئی ہے اور اس بات کا پتہ لگایا جارہا ہے کہ حملہ کس تنظیم نے انجام دیا؟جب ان سے جیش محمد کی ذمہ داری کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا”ہمیں اس دعوے کی سچائی کے بارے میں چھان بین کرنی ہوگی، ہمیں دیگر زاﺅیوں سے بھی دیکھنا ہوگا کہ کس کے دعوے میں کتنی صداقت ہے؟“۔

یہ بھی پڑھیں

پست قدجیش کمانڈرنور محمد تانترے جاں بحق

Tags: IEDJaish e MuhammadMunir Khan IGPSopore Blast
Share15Tweet10Share4Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version