• Latest
  • Trending
  • All
جموں کو مزید ترقی دی جائے گی: نرمل سنگھ

جموں کو مزید ترقی دی جائے گی: نرمل سنگھ

06/04/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home جموں کشمیر

جموں کو مزید ترقی دی جائے گی: نرمل سنگھ

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
06/04/2017
in جموں کشمیر
1 min read
0
جموں کو مزید ترقی دی جائے گی: نرمل سنگھ

نائبِ وزیر اعلیٰ نرمل سنگھ

38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں// نائب وزیرا علیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے آج کہا کہ جموں شہر کی ترقی کے لئے جامع اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ اس کو ملک کے ترقی یافتہ شہروں کی فہرست میں شامل کیا جاسکے جہاں ہر قسم کی سہولیات دستیاب ہوں۔نائب وزیر اعلیٰ جموں شہر کے روپ نگر علاقے میں جے ڈی اے کلب میں ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقعہ پر صحت و طبی تعلیم کے وزیر بالی بھگت کے علاوہ ضلع انتظامیہ اور جے ڈی اے کے افسران بھی موجود تھے۔
جموں شہر میں مکانات و شہری ترقی محکمہ کی جانب سے اٹھائے جارہے اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں سرعت لائی گئی ہے تاکہ لوگوں کی مشکلات کا ازالہ کیا جاسکے۔انہوںنے کہا کہ 200کروڑ روپے مالیت کے بس سٹینڈ پروجیکٹ میں تیزی لائی گئی ہے اور اس کو وقت مقررہ کے اندر مکمل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس سے جموںشہر میں ٹریفک جامنگ سے چھٹکارا ملے گا اور پارکنگ کی سہولیات بھی دستیاب رہے گی۔
ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کہا کہ توی ریور فرنٹ پروجیکٹ کی بروقت تکمیل کے لئے ہدایات دی گئی ہیں۔انہوںنے کہا کہ تاریخی مبارک منڈی پروجیکٹ پر کام جاری ہے اور اس کی تکمیل سے جموںمیں سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔انہوںنے مزید کہا کہ جموں کو عنقریب مرکزی حکومت کے سمارٹ سٹی پہل کے دائرے میں لایا جائے گاجس سے شہر میں ترقیاتی پروجیکٹوں میں تیزی آئے گی ۔انہوں نے کہاکہ جموں میں امرت کے تحت مختلف منصوبو ں پر کام شروع کیا گیا ہے۔
مقامی افراد کی مانگوں کے جواب میں نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ روپ نگر کالونی میں مختلف عوامی سہولیات کے کاموں کے لئے پہلے ہی متعلقین کو ہدایات دی گئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کالونی میں 2 کروڑ 6 لاکھ روپے مالیت کے مختلف کام جاری ہیں۔
صحت و طبی تعلیم کے وزیر بالی بھگت نے جموں شہر کی ترقی کے لئے سرکار کی طرف سے کئے گئے اقدامات کا تذکرہ کرتے ہوئے عوام کو مختلف اقدامات کی موثر عمل آوری میں اپنا رول ادا کرنے کی تلقین کی۔
بعد میں نائب وزیر اعلیٰ نے کالونی میں جاری مختلف کاموں کا معائینہ کرتے ہوئے کاموں میںمعیار بنائے رکھنے کی ہدایت دی۔ اُنہوںنے کاموں کی تکمیل میں غیر معیاری مواد کا استعمال کرنے والوں کے سخت کارروائی کرنے کے احکامات دئیے۔

Tags: BJPDevelopmentJammuRSSSrinagar
Share15Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version