• Latest
  • Trending
  • All
این آئی اےعلیٰحدگی پسندوں کو آزادی کا مطلب سمجھائے گی

این آئی اےعلیٰحدگی پسندوں کو آزادی کا مطلب سمجھائے گی

15/02/2023
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Saturday, June 6, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home بھارت

این آئی اےعلیٰحدگی پسندوں کو آزادی کا مطلب سمجھائے گی

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
15/02/2023
in بھارت
1 min read
0
این آئی اےعلیٰحدگی پسندوں کو آزادی کا مطلب سمجھائے گی
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی // قومی سلامتی کے معاملے پر سمجھوتے کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ ہنس راج اہیر نے این آئی اے کی حوالہ مخالف مہم کا دفاع کرتے ہوئے سخت الفاظ میں کہا کہ کشمیری علیحدگی پسندوں کو آزادی کے صحیح معنیٰ پڑھائے جائیں گے۔ ہنس راج اہیر نے بھی این آئی اے کے حوالہ مخالف کریک ڈاﺅن کو صحیح و بر وقت قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا کہ جو کوئی بھی کسی دوسرے ملک کی ایماءپر یا فنڈنگ کے ذریعے بھارت کی قومی سلامتی یا سالمیت کے منافی حرکات کا مرتکب ہوگا ، اس کے خلاف ضرور کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

ہنس راج اہر نے کہا کہ میں ملکی عوام کو یہ یقین دلانا چاہتا ہوں کہ کشمیر میں سرگرم علیحدگی پسندوں کے خلاف این آئی اے کی مہم تب تک نہیں رُکے گی جب تک نہ ان علیحدگی پسند لیڈروں کو آزادی کے صحیح معنیٰ سمجھائے اور پڑھائے جائیں گے۔ یاد رہے کہ حریت لیڈر نعیم احمد خان و دیگراں کے ایک ٹیلی ویژن سٹنگ آپریشن میں سنسنی خیز انکشافات کرنے کے بعد سے این آئی اے نے علیٰحدگی پسندوں کا کریک ڈاون شروع کیا ہے اور ابھی تک درجنوں مقامات پر چھاپے مارے جاچکے ہیں جبکہ یہ کارروائی جاری ہے۔

ملکی عوام کو یہ یقین دلانا چاہتا ہوں کہ کشمیر میں سرگرم علیحدگی پسندوں کے خلاف این آئی اے کی مہم تب تک نہیں رُکے گی جب تک نہ ان علیحدگی پسند لیڈروں کو آزادی کے صحیح معنیٰ سمجھائے اور پڑھائے جائیں گے۔

ادھرمرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے دعویٰ کیا کہ کشمیری عوام علیحدگی پسند عناصر سے نجات چاہتے ہیں۔ جتندر سنگھ نے کہا کہ دنیا کو پتہ چل جائیگا کہ کشمیر میں کچھ لوگ اس طرح حالات کو دوسرے ملک کیلئے بگاڑتے رہے ہیں۔ جتندر سنگھ نے کہا کہ کشمیری بھی یہی چاہتے ہیں کہ جو لوگ ان کی روز مرہ زندگی میں بار بار رخنہ ڈالتے ہیں ، ان کو بے نقاب کیا جانا چاہئے۔ مرکزی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی ایک اہم کام انجام دے رہی ہے کیونکہ کشمیر میں حوالہ کے ذریعے فنڈنگ کا معاملہ قومی سلامتی سے جڑا ہوا ہے ، جس کے بارے میں بھارت سرکار کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔

Tags: APHCGeelaniHawala MoneyHurriyatIndian Home MinistrykashmirNIA
Share15Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
109
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل
بھارت

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

by تفصیلات نیوز ڈیسک
22/02/2023
109
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن
بھارت

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

by تفصیلات نیوز ڈیسک
21/02/2023
109
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!
بھارت

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

by تفصیلات نیوز ڈیسک
18/02/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version