• Latest
  • Trending
  • All
بھارتی فوج کا کشمیری جوان اسلحہ سمیت فرار

کیمپ سے فرار فوجی اہلکار کے حزب المجاہدین میں شمولیت کا اعلان

29/07/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Sunday, June 7, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home جموں کشمیر

کیمپ سے فرار فوجی اہلکار کے حزب المجاہدین میں شمولیت کا اعلان

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
29/07/2017
in جموں کشمیر
1 min read
0
بھارتی فوج کا کشمیری جوان اسلحہ سمیت فرار
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر آباد// جنگجو تنظیم حزب المجاہدین نے شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے ایک فوجی کیمپ سے فرار ہونے والے فوجی اہلکار ظہور احمد ٹھوکرو کے تنظیم میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ حزب کا کہنا ہے کہ ظہور احمد ”آنے والے وقتوں میں وہ بھارتی فورسز میں شامل کشمیری بھائیوں اور ریاستی پولیس کے جوانوں اور افسروں کیلئے وہ نشان راہ ثابت ہوسکیں گے“ ۔

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے رہائشی ظہور احمد ٹھاکر گانٹہ مولہ بارہمولہ کے فوجی کیمپ سے 5 جولائی کی رات سے غائب تھے اور اب اُنکے فرار ہوجانے کے زائد از بیس دن بعد تاہم حزب نے آج با ضابطہ اعلان کردیا ہے۔

حزب ترجمان سلیم ہاشمی کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کی کمانڈ کونسل کے ایک اجلاس میں سپریم کمانڈر سید صلاح الدین نے کی اس بات پر خوشی کا اظہار کیا گیا کہ بھارتی ٹیریٹوریل آرمی 173بٹالین سے وابستہ سپاہی ظہور احمد ٹھوکر اپنے ہتھیاروں سمیت حزب المجاہدین کے کارواں میں شا مل ہوگئے ۔ ظہور احمد کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اور اس اُمید کا اظہار کیا گیا کہ آنے والے وقتوں میں وہ بھارتی فورسز میں شامل کشمیری بھائیوں اور ریاستی پولیس کے جوانوں اور افسروں کیلئے وہ نشان راہ ثابت ہوسکیں گے“۔ بیان میں کہا گیا ہے ”حزب المجاہدین کی تاریخ گواہ ہے کہ اس سے پہلے بھی کئی پولیس افسران اور سپاہی اس کی صفوں میں اعلانیہ طور پر شامل رہے ہیں اور تحریک آزادی کشمیر کیلئے اپنی جانوں تک کا نذرانہ پیش کرچکے ہیں ۔ان شا ءاللہ ظہور احمد ٹھوکر بھی تحریک آزادی کشمیر کیلئے ایک اثا ثہ ثا بت ہونگے“۔

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے رہائشی ظہور احمد ٹھاکر گانٹہ مولہ بارہمولہ کے فوجی کیمپ سے 5 جولائی کی رات سے غائب تھے۔ ذرائع کے مطابق وہ ایک کلاشنکوف اور سینکڑوں کارتوس وغیرہ لیکر فرار ہوگئے تھے اور تب سے اُنکا کوئی اتہ پتہ نہیں تھا اگرچہ سرکاری ایجنسیوں کو اُنکے جگجووں کی صفوں میں شامل ہونے کا اندازہ ہوگیا تھا۔ اُنکے فرار ہوجانے کے زائد از بیس دن بعد تاہم حزب نے آج با ضابطہ اعلان کردیا ہے۔سرکاری طور ابھی اس ھوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر میں ابھی جنگجوئیت زوروں پر ہے اور ماضی قریب میں یہاں کے کئی پولس اہلکار فرار ہوکر جنگجووں کی صفوں میں شامل ہوکر مارے بھی جاچکے ہیں۔ نصیر پنڈت ایسے ہی ایک پولس اہلکار تھے جو موجودہ وزیر الطاف بخاری کے محافظ کے بطور اُنکی کوٹھی پر تعینات رہتے ہوئے دو بندوقیں اور دیگر سازوسامان لیکر فرار ہوگئے تھے اور پھر حزب کمانڈر بُرہان وانی کے کور گروپ میں شامل ہو گئے تھے۔ نصیر اپنے ایک اور ساتھی سمیت گزشتہ سال اپنے آبائی علاقہ کریم آباد پلوامہ میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

 

Share15Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
06/06/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version