• Latest
  • Trending
  • All
ٹویٹر نے بھوکی بچی کو دودھ پلادیا

ٹویٹر نے بھوکی بچی کو دودھ پلادیا

17/03/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Saturday, June 6, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home بھارت

ٹویٹر نے بھوکی بچی کو دودھ پلادیا

صریر خالد by صریر خالد
17/03/2017
in بھارت
1 min read
0
ٹویٹر نے بھوکی بچی کو دودھ پلادیا
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(تفصیلات نیوز ڈیسک)

سوشل میڈیا پر انڈین ریلوے کی اس بات کے لیے ستائش ہورہی کہ ٹرین پر سوار ایک مسافر کی ٹویٹ کے بعد ریلوے کے عملے نے کم سن بھوکی بچّی کو دودھ مہیا کر دیا۔آنگھا نکم نامی ایک خاتون نے ٹرین میں سفر کے دوران دیکھا کہ ایک ماں اپنی چھوٹی سی بچی کو دودھ دینے کے لیے پریشان ہے۔انھوں نے اسی وقت وزارت ریل کے صفحے پر ٹویٹ کر کے مدد کی درخواست کی جس کے بعد اگلے ہی سٹیشن پر انہیں دودھ مہیا کر دیا گيا۔

وزارت ریل آج کل ٹویٹر پر کافی فعال رہتی ہے اور ماضی میں بھی اس نے کئی بار مشکل میں پھنسنے والے مسافروں کی مدد کی ہے۔آنگھا نکم نے انڈین ریلوے کے کونکن ڈیویژن سے اس مدد کے لیے 12 مارچ کہا تھا۔ لیکن یہ کہانی اس وقت سرخیوں میں آئی جب محکمہ ریل نے جمعرات کے اس کے بارے میں ٹویٹ کیا۔وہ اس وقت ریاست مہاراشٹر میں ہپّا ایکسپریس ٹرین میں سفر کر رہی تھیں۔


انھوں نے بچی کی تصیر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘اس بچي کو دودھ کی ضرورت ہے، یہ کونکن ریلوے میں ہپّا ایکسپریس میں سفر کر رہی ہے۔ برائے کرم سنیہا باپت سے اس بارے میں رابطہ کریں۔’فورا ہی اس کے جواب میں کونکن ریولے نے ٹویٹ کیا کہ دودھ کا انتظام کولاڈ کے ریلوے سٹیشن پر کر دیا گیا ہے۔ اگلے کولاڈ سٹیشن پر کوچ سے باہر آکر دودھ لے لیں۔’انڈین وزیر ریل سریش پربھو نے اس پر کونکن ریلے کی تعریف کرتے ہوئے ٹویٹر پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے بچی کا نام کارتکی بتاتے ہوئے کہا کہ کارتکی کتنی خوش نصیب ہے کہ چلتی ہوئی ٹرین میں اسے دودھ مہیا کیا گيا۔

Share15Tweet10Share4Send
صریر خالد

صریر خالد

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
02/03/2023
109
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل
بھارت

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

by تفصیلات نیوز ڈیسک
22/02/2023
109
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن
بھارت

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

by تفصیلات نیوز ڈیسک
21/02/2023
109
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!
بھارت

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

by تفصیلات نیوز ڈیسک
18/02/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version