• Latest
  • Trending
  • All
ٹنگمرگ میں حادثہ،دو گہرے دوستوں کو جُدائی پر کہرام

ٹنگمرگ میں حادثہ،دو گہرے دوستوں کو جُدائی پر کہرام

30/07/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

ٹنگمرگ میں حادثہ،دو گہرے دوستوں کو جُدائی پر کہرام

مشتاق الحسن by مشتاق الحسن
30/07/2017
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
ٹنگمرگ میں حادثہ،دو گہرے دوستوں کو جُدائی پر کہرام
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹنگمرگ// سیاحتہ مقام درنگ ٹنگمرگ میں شام دیر گئے پیش آمدہ ایک سڑک حادثے کے دوران ایک نوجوان کی موت واقعہ ہوئی ہے جبکہ اُنکے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار اُنکے دوست شدید زخمی ہوئے ہیں۔اس دوران بابا ریشی میں ایک اور سڑک حادثے کے دوران سُمبل سوناواری کے ایک نوجوان کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

درنگ-ٹنگمرگ روڑ پر شام چھ بجے کے قریب اُسوقت ایک المناک حادثہ پیش آیا کہ جب تیزی سے جارہی ایک مورٹر سائیکل،رجسٹریشن نمبر4240 JK13، گہری کھائی میں جاگری۔بد نصیب مورٹر سائیکل پر دو نوجوان سوار تھے جنہیں آس پاس موجود لوگوں نے خون میں لت پت پاکر اُٹھا لیا تاہم ایک نوجوان کی موقعہ پر ہی موت واقعہ ہوئی تھی ۔دوسرے نوجوان کو زخمی حالت میں سب ضلع اسپتال ٹنگمرگ پہنچایا گیا ہے اور اُنکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

دونوں گہرے دوست سیر سپاٹے کے لئے نکلے ہوئے تھے اور واپسی پر اُنہیں حادثہ پیش آیا۔

حادثے میں لقمہ اجل بن چکے نوجوان کی شناخت ، محسن احمد ماگرے اور زخمی کی شناخت شوکت احمد ماگرے کے بطور ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں گہرے دوست سیر سپاٹے کے لئے نکلے ہوئے تھے اور واپسی پر اُنہیں حادثہ پیش آیا۔ان ذرائع کے مطابق محسن احمد ماگرے چندی لورہ ڈگری کالج کے ایک ہونہار اور مانے جانے والے طالبِ علم تھے۔محسن کے والدین دو روز قبل سفرِ محمود پر روانہ ہوچکے ہیں ۔محسن کی لاش اُنکے آبائی گاوں پہنچائی گئی تو یہاں صفِ ماتم بچھ گئی اور پورا ماحول سوگوار ہوگیا۔بعدازاں سینکڑوں لوگوں نے نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور نم آنکھوں کے ساتھ لحد میں اُتارا۔

اُدھر باباریشی کراسنگ کے قریب پیش آمدہ ایسے ہی ایک سڑک حادثے میں ایک نوجوان کے بُری طرح زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ذرائع نے مذکورہ کی شناخت سُمبل سوناواری کے عاقب احمدکے بطور کی ہے اور کہا ہے کہ اُنہیں جی وی سی میڈیکل کالج بمنہ منتقل کیا جا چکا ہے۔

 

Share15Tweet10Share4Send
مشتاق الحسن

مشتاق الحسن

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version