• Latest
  • Trending
  • All
فوجی گاڑی کی ٹکر سے پھول سی بچی جاں بحق، شوپیاں میں احتجاج جاری

فوجی گاڑی کی ٹکر سے پھول سی بچی جاں بحق، شوپیاں میں احتجاج جاری

20/07/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Sunday, June 7, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

فوجی گاڑی کی ٹکر سے پھول سی بچی جاں بحق، شوپیاں میں احتجاج جاری

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
20/07/2017
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
فوجی گاڑی کی ٹکر سے پھول سی بچی جاں بحق، شوپیاں میں احتجاج جاری
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شوپیاں // جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں ایک تیز رفتار فوجی گاڑی نے ایک معصوم بچی کو ٹکر مار کر اُنہیں موقعہ پر ہی جاں بحق کردیا ہے۔ اس واقعہ کو لیکر علاقہ میں کہرام ہے اور یہاں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔

خون میں لت پت زیشان کو لوگوں نے فوری طور سب ضلع اسپتال زینہ پورہ پہنچادیا تھا تاہم وہ جانبر نہیں ہو سکیں۔ اس واقعہ کو لیکر علاقے میں کہرام ہے کہ پھول جیسی بچی کے یوں بے دردی سے مارے جانے کو لیکر لوگ واویلا کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ حادثہ زینہ پورہ میں پیش آیا ہے کہ جہاں فوج کی ایک تیز رفتار گاڑی نے اگلر کی 9 سالہ زیشان کو زور دار ٹکر مار دی۔ ذرائع کے مطابق خون میں لت پت زیشان کو لوگوں نے فوری طور سب ضلع اسپتال زینہ پورہ پہنچادیا تھا تاہم وہ جانبر نہیں ہو سکیں۔ اس واقعہ کو لیکر علاقے میں کہرام ہے کہ پھول جیسی بچی کے یوں بے دردی سے مارے جانے کو لیکر لوگ واویلا کر رہے ہیں۔

دریں اثنا معصوم بچی کے فوجی گاڑی کی ٹکر سے مارے جانے کی خبر پھیلتے ہی یہاں احتجاجی مطاہرے شروع ہوئے ہیں۔ شوپیاں میں کئی مقامات پر مرد ، خواتین اور اسکولی طلبائ سڑکوں پر آکر احتجاج کررہے ہیں تاہم سرکاری فورسز نے آنسو گیس کے گولے چھوڑ کر مطاہرین کو پسپا کرنے کی کوششیں شروع کی ہیں۔ آخری اطلاعات ملنے تک احتجاجی مطاہروں کے دوران کوئی زخمی نہیں ہوا تھا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ سنگبازی کے واقعات شروع ہوچکے ہیں۔

Tags: Army TruckGirl KilledProtestsShopian
Share15Tweet10Share4Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
06/06/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

06/06/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version