• Latest
  • Trending
  • All
تصفیہ کشمیر کے لئے ذاتی کوششیں کر رہاہوں:سکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

تصفیہ کشمیر کے لئے ذاتی کوششیں کر رہاہوں:سکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

June 22, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 10, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تصفیہ کشمیر کے لئے ذاتی کوششیں کر رہاہوں:سکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
June 22, 2017
in Uncategorized
1 min read
0
تصفیہ کشمیر کے لئے ذاتی کوششیں کر رہاہوں:سکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ
93
SHARES
267
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیو یارک// اقوام ِمتحدہ سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹیریس نے تنازعہ کشمیر کے بارے میں پہلی بار لب کشائی کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ُانہوں نے بھارت پاک وزرائے اعظم کو مسئلہ کشمیر کے حل پر آمادہ کرنے کی کوشش کی ہے۔اُنہوں نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے وزرائِ اعظم کے ساتھ اُنکی حالیہ ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر زیرِ بحث آیا ہے اور اقوامِ متحدہ نے اس مسئلے کے حل پر زور دیا ہے۔

”آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں نے پاکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ تین بار اورر بھارت کے وزیر اعظم کے ساتھ دو بار ملاقات کیوں کی؟ میں نے ان ملاقاتوں کے ذریعے بات چیت شروع کرنے پر زور دیا ہے تاکہ مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کیا جائے“۔

جنوری کے مہینے میں عہدہ سنبھالنے کے بعد اینٹونیو گوٹیریس نے منگل کو پہلی بارنیویارک میں اقوام ِمتحدہ کے ہیڈکوارٹر پر ایک پریس کانفرنس کے دوران کشمیر اور ہند پاک تعلقات سے جڑے موضوعات پر نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دیا۔جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت اور پاکستان کے درمیان بات چیت شروع کرنے کی کوششیں کررہے ہیں؟، ان کا کہنا تھا کہ اُنہوں نے ہند پاک وزرائے اعظم کے ساتھ حالیہ ملاقاتوں کے دوران دونوں لیڈران کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بات چیت شروع کرنے پر رضامند کرنے کی کوشش کی ہے۔ اینٹونیو گوٹیریس نے مسکراتے ہوئے کہا”آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں نے پاکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ تین بار اورر بھارت کے وزیر اعظم کے ساتھ دو بار ملاقات کیوں کی؟ میں نے ان ملاقاتوں کے ذریعے بات چیت شروع کرنے پر زور دیا ہے تاکہ مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کیا جائے“۔

”جس پر کچھ بھی نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہو، اس نے کئی میٹنگیں کی ہیں “۔

بھارت -پاک تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش نہ کرنے پر ان پر ہونے والی تنقید کے جواب میں سیکریٹری جنرل نے کہا”جس پر کچھ بھی نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہو، اس نے کئی میٹنگیں کی ہیں “۔ایک صحافی نے جب سیکریٹری جنرل سے عہدہ سنبھالنے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کنٹرول لائن کی کشیدگی اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بارے میں پوچھنا چاہا تو سیکریٹری جنرل نے نہ اس سوال کے جواب میں کچھ کہا اور نہ ہی اس بات کا کوئی اشارہ دیا کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل کے حوالے سے بھارت-پاک کے درمیان کسی قسم کی ثالثی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک کئی بار یہ بیان دہرا چکے ہیں کہ اس عالمی ادارے کے سربراہ کشمیر کی صورتحال اور ہند پاک تعلقات پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس حوالے سے کی بھی طرح عدم دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کررہے ہیں۔ترجمان یہ بات بھی کہتے رہے ہیں کہ سیکریٹری جنرل مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دونوں ملکوں پر پر امن مذاکرات شروع کرنے پر زور دیتے ہیں۔

 

Share37Tweet23Share9Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

Uncategorized

کرونا کیلئے نوجوان نے زبان کی بلی دی

by تفصیلات نیوز ڈیسک
April 19, 2020
416
23 November 18 Mirchi
Uncategorized

23 November 18 Mirchi

by صریر خالد
November 23, 2018
238
Uncategorized

Web site design Outsourcing – The Latest Tendency In The Field Of Website Designing

by الطاف ندوی
October 11, 2018
134
Uncategorized

Website Design Outsourcing – The Latest Direction In The Field Of Web page Designing

by الطاف ندوی
October 11, 2018
129
Uncategorized

Web site design Outsourcing – The Latest Craze In The Field Of Internet site Designing

by الطاف ندوی
October 11, 2018
128
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version