شالیمار بازار کی آگ کیلئے حُریت کا فورسز پر الزام by تفصیلات نیوز ڈیسک 21/06/2017 0 109 سرینگر// بزرگ علیٰحدگی پسند سید علی شاہ گیلانی نے سرینگر کے شالیمار باغ کے متصل ایک بازار کی آتشزدگی کے لئے سرکاری فورسز کو ذمہ دار بتاتے ہوئے الزام لگایا ...