مولوی عمر فاروق گھر میں نظربند،جلوس نکالنے والے تھے by نمائندہ تفصیلات 19/05/2017 0 109 سرینگر// انتظامیہ نے آج حریت کانفرنس کے ایک دھڑے کے لیڈر مولوی عمر فاروق کو جامع مسجد نوہٹہ پہنچنے سے روکنے کے لئے اپنے نگین والے بنگلے میں نظربند کردیا ...