اخوان کے سابق مُرشدِ عام مہدی عاطف کا جیل میں انتقال by تفصیلات نیوز ڈیسک 15/02/2023 0 109 قاہرہ// اخوان المسلمون کے سابق سربراہ محمد مہدی عاطف 79سال کی عمر میں دوران قید مصر کی جیل میں انتقال کر گئے ہیں۔ انہیں موجودہ فوجی ڈکٹیٹر سیسی نے سابق صدر ...