ہندوارہ کے جعلی ڈاکٹرکی نامور اسپتالوں میں نوکری اور پانچ ریاستوں میں شادیاں! by تفصیلات نیوز ڈیسک 05/08/2017 0 109 ہندوارہ//(نیاز الہٰی) ہندوارہ پولس نے ایک ایسے فراڈ شخص کو گرفتار کیا ہے کہ جنہوں نے کہیں فوج میں ڈاکٹر ہونے اور کہیں سائنسدان ہونے کا دعویٰ کرکے کشمیر سے ...