سابق جنگجو ،معزز شخصیت یونس بٹ کا اچانک انتقال by تفصیلات نیوز ڈیسک 15/03/2018 0 109 سرینگر// کھنموہ سرینگر کے ایک سابق جنگجو اور علاقہ کے ایک معزز شخص محمد یونس بٹ کے دماغ کی نس پھٹ جانے کی وجہ سے انکی موت واقع ہوگئی ہے۔ ...