جنگجووں نے پھر جواہر نگر سے چار ہتھیار اڑالئے by صریر خالد 02/01/2019 0 109 سرینگر// سرینگر کے پوش جواہر نگر کے اعلیٰ سکیورٹی والے سرکاری کوارٹروں میں اپنی نوعیت کے دوسرے سنسنی خیز واقعہ میں جنگجووں نے مزید چار پولس اہلکاروں کے ہتھیار اڑا ...