اسلام آباد// پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ انڈیا کی جانب سے کلبھوشن یادو کی سزائے موت رکوانے کے لیے عالمی عدالتِ انصاف ...
سرینگر// فوج نے شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے رامپور سیکٹر میں دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔دعویٰ کیا جارہا ہے کہ لائن ٓف کنٹرول ...
نئی دلی// بھارتی بحریہ کے سابق افسر اور پاکستان میں جاسوسی و دہشت گردی کرنے کے ملزم کلبھوشن یادو کو پاکستان میں پھانسی کی سزا سنائے جانے کے معاملے میں ...
سرینگر// جموں کشمیر میں علیٰحدگی پسند قیادت نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کی ”تحریک“کو عالمی تحاریک کے ساتھ جوڑے جانے کی سازشیں رچائی جارہی ہیں۔ علیٰحدگی پسند ...
سرینگر// شمالی کشمیر کے اوڑی علاقہ میں جنگجوو¿ں کے ایک گروپ کے دراندازی کرنے میں کامیاب ہونے کی خبروں کے بعد فوج نے یہاں کے جنگل میں ایک بڑا آپریشن ...
سرینگر// جموں کشمیر کے ایک سرکردہ سیاستدان انجینئر رشید نے مرکزی سرکار پر ایک سازش کے تحت جموں کشمیر میں مسلمان افسروں کی تعداد کم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ...
سرینگر// جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں 15اپریل کو ایک کالج میں قریب اسی طالبات پر پیلٹ گن سے فائرنگ کئے جانے کے واقعہ کے بعد شروع ہونے والی طلباءکی ...