سرینگر// نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی یا این آئی اے کی جانب سے علیٰحدگی پسندوں کو مبینہ طور حوالہ کے ذرئعہ رقومات ملنے کے الزامات کے ساتھ کئی لیڈروں کے یہاں چھاپے ...
سرینگر// سرحدوں پر برف پگھلنے کے ساتھ ہی دراندازی کی کوششوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور جنگجوو¿ں کی جانب سے اس پار آںے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاہم فوج نے ...
یہ2011کا واقعہ ہے،اسلام آباد میں پنجاب ہائوس کے ہال میں ہم سب بیٹھے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کی آمدکے انتظار میں تھے۔گرمیوں کے دن تھے،ہال ...
سرینگر// نیشنل انسٹیچیوٹ آف ٹیکنالوجی یا این آئی ٹی سرینگر کی ویب سائٹ کو نا معلوم ہیکروں نے ہیک کرکے اسکا سارا مواد ہٹاکر اس پر ”کشمیر کی آزادی“کے نعرے اور ...
سرینگر// بزرگ علیٰحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ”بھارتی پالیسی ساز“جموں کشمیر میں 90کی دہائی کے جیسے حالات پیدا کرنے کشمیری عوام کو ...
سرینگر// ممبر اسمبلی اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر رشید نے ایک اور متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سکھ لیڈروں نے تقسیم کے وقت عقل سے ...
سرینگر// اب جبکہ نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی یا این آئی اے نے سرینگر-مظفر آباد تجارت کو نشانے پر لیتے ہوئے اس الزام لے ساتھ کئی تاجروں کے یہاں چھاپے مارے ...
سرینگر// نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی یا این آئی اے نے سرینگر میں اپنی چھاپہ ماری کوکل ،اتوار کو، دوسرے دن بھی جاری رکھتے ہوئے بزرگ علیٰحدگی پسند لیڈرسید علی شاہ ...