مکان دب جانے سے میاں بیوی اور بچی زندہ دفن،ڈوڈہ میں قیامتِ صغریٰ by نمائندہ تفصیلات 14/07/2017 0 109 ڈوڈہ// پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے ایک ایک دور اُفتادہ گاﺅں میںہوئی بھاری بارشوں سے ایک مکان زمین بوس ہوکر اسکے مکینوں کیلئے قبر بن گیا۔قیامتِ صغریٰ جیسے اس حادثے میں ...