نئی دہلی// مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ”چُپ رہنے اور کچھ نہ کہنے“کی پالیسی کو باالآخر بدلتے ہوئے نریندر مودی کی قیادت والی بھاجپا سرکار نے خفیہ ایجنسی انٹیلی جنس بیورو(آئی ...
جموں// فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے زُلف تراشی کے واقعات کو ایک چیلنج ماننے سے انکار کیا اور کہاہے کہ پولیس عنقریب اس سلسلے کا خاتمہ کرے گی۔اُنہوں نے ...
سرینگر// جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں اپنی نوعیت کے پہلے واقعہ میں حزب المجاہدین کے ایک نامور جنگجو شوکت فلاحی حکمران جماعت پی ڈی پی کے ایک سرگرم کارکن ...
شوپیاں/پلوامہ// پلوامہ کے لتر گاو¿ں میں فوج اور دیگر سرکاری فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں مارے گئے لشکر کمانڈر وسیم شاہ عرف اُسامہ اور اُنکے ساتھی ناصر میر کی ...
پلوامہ// جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں آج صبح صبح سرکاری فورسز اور جنگجووں کے بیچ ہوئی ایک معرکہ آرائی میں لشکرِ طیبہ کے ضلع کمانڈر وسیم شاہ عرف اُسامہ ...
حاجن// حاجن میں نامور مقامی جنگجو نصراللہ میر کے جلوسِ جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی جسکے بعد انہیں آبائی قبرستان میں دفن کردیا گیا ہے۔اس دوران علاقے میں ...
سرینگر// وادی کشمیر میں قریب ایک ماہ سے جاری خواتین کے بال کاٹے جانے کے خوفناک اور پُراسرار سلسلہ کے خلاف آج مزاحمتی قیادت کی کال پر کشمیر بند ہے جسکی ...
دلی// کشمیری وکلاءکی نمائندہ تنظیم ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن نے آج جموں کشمیر میں سرکاری فورسز کی جانب سے متنازعہ پیلٹ گن کا استعمال کئے جانے سے متعلق سپریم کورٹ آف ...