شوپیاں کے پولس تھانہ پر حملہ،اہلکار ہلاک،حملہ آور ہتھیار لیکر فرار by تفصیلات نیوز ڈیسک 30/09/2018 0 109 سرینگر// جنوبی کشمیر کے شوپیاں قصبہ میں ٓج صبح صبح جنگجوؤں نے یہاں کے پولس تھانہ پر ایک اچانک حملے میں کم از کم ایک اہلکار کو ہلاک کردیا ہے ...