• Latest
  • Trending
  • All
مشہور سافٹ ویئر پینٹ کو ختم کرنے کا امکان

مشہور سافٹ ویئر پینٹ کو ختم کرنے کا امکان

July 25, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 17, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home کھیل/سائنس

مشہور سافٹ ویئر پینٹ کو ختم کرنے کا امکان

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
July 25, 2017
in کھیل/سائنس
1 min read
0
مشہور سافٹ ویئر پینٹ کو ختم کرنے کا امکان
98
SHARES
280
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن // مائیکرو سافٹ ونڈو کے مشہور ترین سافٹ وئیر پینٹ کا عہد اختتام کے قریب ہے۔اس بات کا اعلان کمپنی نے خود کرتے ہوئے بتایا کہ ونڈوز 10 کی نئی اپ دیٹ ریلیز ہونے کے بعد مستقبل قریب میں مائیکرو سافٹ پینٹ آپریٹنگ سسٹم سے ہٹا دیا جائے گا۔اس امیج ایڈیٹنگ سافٹ وئیر کو کمپنی نے deprecated فیچر قرار دیا ہے اور مستقبل کی اپ ڈیٹس میں اسے ہٹایا جاسکتا ہے۔

یہ سافٹ وئیر مائیکرو سافٹ کے پہلے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ 1985 میں متعارف کرایا گیا تھا اور 32 سال بعد اس کا عہد ختم ہونے جارہا ہے۔مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 10 فال اپ ڈیٹ رواں سال کی آخری سہ ماہی کے دوران ریلیز کی جائے گی۔

یہ سافٹ وئیر مائیکرو سافٹ کے پہلے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ 1985 میں متعارف کرایا گیا تھا اور 32 سال بعد اس کا عہد ختم ہونے جارہا ہے۔مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 10 فال اپ ڈیٹ رواں سال کی آخری سہ ماہی کے دوران ریلیز کی جائے گی۔شروع سے پینٹ کے محدود فیچرز کے باوجود صارفین اسے استعمال کرتے رہے ہیں اور کمپیوٹر میں تصاویر بنانے کے لیے پہلے تجربے کے حوالے سے بیشتر صارفین کے لیے اس پروگرام کی اہمیت سے انکار بہت مشکل ہے۔ویسے مائیکرو سافٹ کی جانب سے اس سافٹ وئیر کے خاتمے کا اعلان زیادہ حیران کن بھی نہیں کیونکہ وہ اس سافٹ وئیر کا زیادہ بہتر ورڑن پینٹ تھری ڈی اس سال کے شروع میں متعارف کراچکی ہے۔

اور ابھی یہ واضح نہیں کہ مائیکرو سافٹ پینٹ کو کب تک ونڈوز سے مکمل طور پر ہٹایا جائے گا کیونکہ کمپنی نے کسی ٹائم فریم کا اعلان نہیں کیا۔

Tags: MicrosoftPaintWindows 10
Share39Tweet25Share10Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

مسلمان سائنسدان نے پرندوں کی لاشوں سے ۔۔۔
کھیل/سائنس

مسلمان سائنسدان نے پرندوں کی لاشوں سے ۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 17, 2023
177
سائنس کی فاصلاتی ڈگریاں نا قابلِ قبول
کھیل/سائنس

سائنس کی فاصلاتی ڈگریاں نا قابلِ قبول

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 16, 2023
114
lithium in jammu and kashmir
آج کے کالم

کشمیر میں لیتھیئم کی دریافت

by صریر خالد
February 17, 2023
191
ہفتوں پہلے بھیجے گئے وٹس اپ کو ڈلیٹ کرنا ممکن!
تازہ ترین

15مئی سے واٹس ایپ کے بند ہونے کا اعلان

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 23, 2021
320
ہارٹ اٹیک کے سلسلہ نے سرکار کو جگا دیا
کھیل/سائنس

ہارٹ اٹیک کے سلسلہ نے سرکار کو جگا دیا

by صریر خالد
February 4, 2021
236
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version