• Latest
  • Trending
  • All
انجینئر رشید کا فیس بُک پر بیٹے کے ساتھ مکالمہ، مدد سے انکار! 

انجینئر رشید کا فیس بُک پر بیٹے کے ساتھ مکالمہ، مدد سے انکار! 

January 1, 2019

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, July 1, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انجینئر رشید کا فیس بُک پر بیٹے کے ساتھ مکالمہ، مدد سے انکار! 

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
January 1, 2019
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
انجینئر رشید کا فیس بُک پر بیٹے کے ساتھ مکالمہ، مدد سے انکار! 
62
SHARES
176
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر//  مین اسٹریم کے دیگر سیاسی لیڈروں کے مقابلے میں سادہ رہن سہن اور مزاحمتی قائدین کے جیسی سیاست کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے (سابق) ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید کا سوشل میڈٰا پر اپنے بیٹے کے ساتھ مختصر اور دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ انجینئر رشید نے اپنے بیٹے کو سادگی اپناتے ہوئے تعلیم پر دھیان رکھنے کی نصیحت کی ہے جسے بیٹے نے خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہوئے والد کو مایوس نہ کرنے کا وعدہ دیا ہے۔

تم جانتے ہو کہ آپکا باپ  مستقبل بنانے میں آپکی کوئی مدد نہیں کرسکتا ہے

لنگیٹ کے ایک سرکاری اسکول کے طالب علم اور بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا انتظار کررہے انجینئر رشید کے بیٹے شیخ ابرار کے نام سے فیس بُک پر ہیں۔ انہوں نے گذشتہ دنوں اپنا ’’کوَر فوٹو‘‘ تبدیل کیا جس میں وہ نہایت خوبرو اور ’’اسٹائلش‘‘ نوجوان نظر آتے ہیں۔ انکے کئی دوستوں نے ابرار کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے انکی خوبصورتی اور نئے ’’لُک‘‘ کی تعریفیں کیں۔ اسی دوران انجینئر رشید،جو فیس بُک اور ٹویٹر پر کافی سرگرم ہیں،نے بھی اپنے بیٹے کی تصویر پر تبصرہ کیا تاہم انہوں نے انکی خوبروئی کی تعریف کرنے کی بجائے انہیں سادگی اپنانے کی نصیحت دی۔ انجینئر رشید نے لکھا ’’اپنے والد کی طرح سادگی اپنانے کی کوشش کرو۔انکساری کے ساتھ رہو اور تعلیم پر دھیان رکھو،تم جانتے ہو کہ آپکا باپ  مستقبل بنانے میں آپکی کوئی مدد نہیں کرسکتا ہے‘‘۔ چناچہ ابرار نے فوری طور اپنے والد کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے انہیں مایوس نہ کرنے کا وعدہ کیا۔ انہوں نے لکھا ’’میرے پیارے والد،میں آپکی طرح سادہ ہوں ۔۔۔ اور میں اچھی طرح واقف ہوں کہ آپ میرا مستقبل بنانے میں میری مدد نہیں کرسکیں گے۔ میں سخت محنت کررہا ہوں اور آپ کو مایوس نہیں کروں گا انشااللہ ‘‘۔ انجینئر رشید کے علاوہ دیگر کئی لوگوں نے انکے بیٹے کو دعائیں دینے کے علاوہ سخت محنت کرکے اپنا مستقبل روشن کرنے کی نصیحتیں دیں۔

اس مختصر مگر دلچسپ مکالمے سے متعلق پوچھنے پر انجینئر رشید نے کہا کہ انہیں معلوم بھی نہیں تھا کہ ابرار فیس بُک پر ہیں۔انہوں نے کہا ’’سچ پوچھیئے کہ میں نے ابرار کو بڑے دنوں بعد دیکھا،میں اسے ایک خوبرو جوان ہوتے دیکھ کر خوش تو ہوں لیکن میری سبھی بچوں کو نصیحت رہتی ہے کہ وہ فیشن اور اس طرح کی چیزوں میں وقت کھپانے کی بجائے اپنی پڑھائی پر دھیان دیں سو میں نے یہی نصیحت اپنے بیٹے کو بھی دی‘‘۔انہوں نے مزید کہا ’’ایک عوامی نمائندے کے بطور میں چونکہ مصروف رہتا ہوں میں اپنے بچوں کو زیادہ وقت نہیں دے پاتا ہوں۔ ابرار کو جوان ہوتے دیکھ کر میں یقیناََ خوش بھی ہوں لیکن میں اپنے بچوں کو یہ باور کرانا چاہتا ہوں کہ وہ اس امید پر نہ جئیں کہ وہ میری پوزیشن سے کسی طرح کا استفادہ کرسکیں گے‘‘۔

میں اچھی طرح واقف ہوں کہ آپ میرا مستقبل بنانے میں میری مدد نہیں کرسکیں گے

قابل ذکر ہے کہ جہاں دو بار ممبر اسمبلی رہے انجینئر رشید کو مین اسٹریم میں رہنے کے باوجود مزاحمتی قیادت کے جیسی سیاست کرنے کیلئے ’’الگ طرح‘‘دیکھا جاتا ہے وہیں انہیں انکی ’’سادگی‘‘کیلئے بھی پہچانا جاتا ہے۔ وہ اکیلے ایسے سیاستدان ہیں کہ جو عوامی مقامات سے لیکر سرکاری دفاتر اور اسمبلی سے لیکر سیول سکریٹریٹ تک میں سال کے بیشتر مہینوں میں فرن اور بقیہ سال قمیض پائجامہ پہنے گھومتے نظر آتے ہیں۔ مسئلہ کشمیر کیلئے ،1947 سے قبل کے جموں کشمیر کے، لوگوں کی رائے شماری کیلئے جدوجہد کو انکا بنیادی مقصد ہونے کے دعویدار انجینئر رشید ریاست میں ’’وی آئی پی کلچر‘‘ کے خاتمہ کو اپنی ’’جدوجہد‘‘ کا دوسرا مقصد بتاتے ہیں۔

Share25Tweet16Share6Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
133
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
161
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
145
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version