بُرہان کی برسی سے قبل کولگام میں قتلِ عام !

سرینگر // حزب المجاہدین کے آئیکونک کمانڈر برہان وانی کی دوسری برسی سے ایک دن قبل آج جنوبی کشمیر کے کولگام میں فوج نے احتجاجی مظاہرین پر راست فائرنگ کرکے ایک کمسن لڑکی کے سمیت تین افراد کو جاں بحق اور کم از کم دیگر پانچ کو شدید زخمی کردیا ہے جن میں سے ایک … Continue reading بُرہان کی برسی سے قبل کولگام میں قتلِ عام !