لال سنگھ کے بھائی کی محبوبہ مفتی کے خلاف فحش کلامی،عمر برہم

سرینگر// بی جے پی کے ایک سینئر لیڈر اور حال ہی کابینہ سے ہٹائے گئے سابق وزیر چودھری لال سنگھ کی ایک ریلی میں انکے بھائی نے ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے خلاف کھلے عام گالی گلوچ کی ہے اور ہزاروں لوگوں کے درمیان خاتون وزیر اعلیٰ کیلئے فحش نعرہ بازی کی ہے۔اس واقعہ … Continue reading لال سنگھ کے بھائی کی محبوبہ مفتی کے خلاف فحش کلامی،عمر برہم