جموں// وزیر خزانہ حسیب درابو نے ریاستی ملازمین کیلئے ساتویں تنخواہ کمیشن کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔اسمبلی میں آج سالانہ بجٹ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملازمین اپریل کی تنخواہ نئی شرحوں کے مطابق وصول کرینگے تاہم ساتویں تنخواہ کمیشن کا اطلاق جنوری2016 سے ہوگا۔ اسکے علاوہ ملازمین کو گذشتہ سال جولائی سے ایک فیصد مہنگائی بھتہ دیا گیا ہے۔
ملازمین کو گذشتہ سال جولائی سے ایک فیصد مہنگائی بھتہ دیا گیا ہے
وزیر خزانہ نے ملازمین کو خوش کرتے ہوئے انکی کنواری بیٹیوں کیلئے پنشن منظور کرلیا ہے۔