• Latest
  • Trending
  • All
خراب صورتحال ہی نے نہیں ووٹروں کے موڈ نے بھی فیصلہ بدلا

رائے دہندگان کے اندراج کی خصوصی مہم

June 30, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Saturday, June 14, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

رائے دہندگان کے اندراج کی خصوصی مہم

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
June 30, 2017
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
خراب صورتحال ہی نے نہیں ووٹروں کے موڈ نے بھی فیصلہ بدلا
61
SHARES
174
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// چیف الیکٹورل آفیسر جموں وکشمیر کے مطابق الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ریاست کی تمام پارلیمانی اوراسمبلی حلقوں میں فوٹو چناﺅ فہرستوں میں باقی ماندہ رائے دہندگان کے اندراج کے لئے یکم جولائی سے31جولائی2017ءتک خصوصی مہم چلانے کی ہدایت دی ہے۔

حتمی فوٹو چناﺅ فہرست2017ءضلع ہیڈ کواٹروں،ای آر اوزکے دفاتر، تحصیل دفاتر میں دستیاب ہےں۔جب کہ چیف الیکٹورل آفیسر جموں کشمیر کی ویب سائٹ ceojk.nic.inپر بھی اس سلسلے میں پوری تفصیل اورجانکاری دستیاب ہے۔

دہلی اورجموں میں باقی ماندہ کشمیری مائیگرینٹ مستحق رائے دہندگان اسسٹنٹ الیکٹورل رجسٹریشن کے دفاتر سے فارم۔6حاصل کرسکتے ہیں۔ایسے تمام نوجوان جو کہ یکم جنوری2017ءکو 18سال یا اس سے زیادہ عمر کے ہوگئے ہیں فارم۔6پُر کرکے اور دورنگین فوٹوچسپاں کرکے اپنا نام چناﺅ فہرستوں میں شامل کرسکتے ہیں۔

دریں اثنا چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا ڈاکٹر نسیم زیدی نے جموں وکشمیر الیکشن محکمہ کی طرف سے ریاست میں رہ گئے اہل ووٹروں کے اندراج کے لئے شروع کی گئی خصوصی مہم کی پیش رفت کا جائزہ لیا ۔اس مہم کے دوران 18سے 21برس تک کے ووٹروں کے اندراج کی طرف خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔

مختلف ریاستوں کے الیکشن حکام کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تبادلہ خیال کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے متعلقین پر زور دیا کہ وہ تمام نشاندہی شدہ ووٹروںکے اندراج کو یقینی بنانے کے لئے لازمی اقدامات کریں ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا تمام اہل رائے دہندگان کے لئے درج کرنے کے لئے سال میں دو بار خصوصی مہم چلاتا ہے ۔انہوں نے جموں وکشمیر کو جوائنٹ سی ای او سے کہا کہ وہ لوگوں کو ووٹوں کی اہمیت سے روشناس کرانے کے لئے خصوصی مہم چلائیں۔

ریاست میں یکم جولائی 2017ءسے شروع ہونے والی ایک ماہ طویل خصوصی مہم کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے جوائنٹ چیف الیکٹورل آفیسر جے اینڈ کے ڈاکٹر رمن کیسر نے کہا کہ تمام متعلقہ افسروں کو اس مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کے لئے تربیت دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس مہم کا دائرہ کار وسیع کرنے کے لئے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر بھی تشہیری مہم شروع کی گئی ہے۔

اس موقعہ پر مزید بتایا گیا کہ بی ایل اوز اور دیگر متعلقہ اہلکاروں کو مطلوبہ فارم اور دیگر مواد مطلوبہ تعداد میں فراہم کیا گیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ بی ایل او ز کی مدد کے لئے سیاسی پارٹیوں نے بھی بوتھ لیول ایجنٹ تعینا کئے گئے ہیں۔

Tags: NC،PDP،2010،2016،Killings،Election
Share24Tweet15Share6Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
132
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
160
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version