• Latest
  • Trending
  • All
شوپیاں کے دو دیہات میں فوج کا شبانہ قہر،تباہی کے مناظر

جنوبی کشمیر میں فوج کی ادھم،شمال میں موٹر سائیکل سواروں کو کچلا

June 21, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Saturday, May 17, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home جموں کشمیر

جنوبی کشمیر میں فوج کی ادھم،شمال میں موٹر سائیکل سواروں کو کچلا

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
June 21, 2017
in جموں کشمیر
1 min read
0
شوپیاں کے دو دیہات میں فوج کا شبانہ قہر،تباہی کے مناظر

شوپیاں کے وہیل اور ترکہ وانگام میں فوج کی مارپیٹ کے متاثرین کی فائل فوٹو

81
SHARES
230
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میںکئی دیہات کے لوگوں کا فوج پر رات کو بستیوں میں گھس کر ادھم مچانے کا الزام ہے جسکے خلاف آج یہاں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔اس دوران شمالی کشمیر میں ایک فوجی گاڑی کی ٹکر سے دو نوجوانوں کے شدید زخمی ہوجانے کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق شوپیاں کے سعدپورہ پائین نامی گاﺅں کے لوگوں نے منگل کی صبح گھروں سے باہر آکر فورسز کے خلاف نعرے بازی کی۔مظاہرین نے سڑک پر رکاﺅٹیں کھڑی کرکے گاڑیوں کی آمدورفت بھی مسدود کردی اور فوج پر خوف و دہشت پھیلانے کا الزام عائد کیا۔ان کا کہنا تھا کہ فوج اور نیم فوجی اہلکاروں نے پیر کی شب گاﺅں میں داخل ہوکرنہ صرف رہائشی مکانوں اور دیگر تعمیرات بلکہ سڑکوں پر کھڑی گاڑیوں کی شدید توڑ پھوڑ کی اورکئی افراد کابلا وجہ شدید زدوکوب کیا گیا۔لوگوں نے بتایا کہ جب وہ افطار کے وقت مسجد کی طرف جارہے تھے تو فورسز اہلکاروں نے بغیر کسی اشتعال کے ان کے رہائشی مکانوں پر پتھراﺅ شروع کردیا اور راہ چلتے لوگوں کی مارپیٹ کی۔انہوں نے کہا کہ مشتعل اہلکاروں نے زبردست شور شرابا بھی کیاجس کے نتیجے میں وہاں خوف و ہراس پھیل گیا اور خواتین وبچے اپنے گھروں میں سہم کر رہ گئے ۔

مشتعل اہلکاروں نے زبردست شور شرابا بھی کیاجس کے نتیجے میں وہاں خوف و ہراس پھیل گیا اور خواتین وبچے اپنے گھروں میں سہم کر رہ گئے ۔

اسی اثناءمیں کچھ مقامی شہری مسجد میں داخل ہوئے اور وہاں نماز مغرب کے سلسلے میں پہلے سے موجود لوگوں کو صورتحال سے آگاہ کیا۔چنانچہ مسجد کے لاﺅڈ اسپیکر سے نعرے بلند ہوئے اور لوگوں کو گھروں سے باہر آنے کی اپیل کی گئی۔اسی دوران مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد مسجد کے باہر آئی اور فورسز کے خلاف نعرے بازی کی جس کے بعد فورسز اہلکار وہاں سے نو دو گیارہ ہوگئے۔تاہم مقامی لوگوںنے الزام عائد کیا کہ مشتعل اہلکاروں نے جانے سے قبل سڑک پر کھڑی ایک موٹر سائیکل کو نذر آتش کردیا ۔منگل کو مظاہرین نے کافی دیر تک دھرنا دیا اور نعرے بازی کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ۔واضح رہے کہ شوپیاں کے ہی وہیل اور ترکہ وانگام میں گزشتہ دنوں فوج نے لوگوں کے پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف چیمپینز ٹرافی کے ایک میچ میں جیت پر جشن منانے سے مشتعل ہوکر کئی لوگوں کی مارپیٹ کرنے کے علاوہ مبینہ طور گاڑیوں اور دیگر جائیدادوں کو شدید نقصان پہنچایا تھا جسکی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی تھیں۔

انہیں خون میں لت پت حالت میں ضلع اسپتال بارہمولہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی حالت تشویشناک پاتے ہوئے انہیں سرینگر کے بڑے اسپتال کو منتقل کروادیا۔معلوم ہوا ہے کہ آصف کو صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں داخل کرایا گیا ہے اور ان کی حالت بدستور نازک بنی ہوئی ہے۔

دریں اثنا شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع سے اطلاع ہے کہ بارہمولہ قصبہ سے ہندوارہ کی طرف جانے والی شاہراہ پر چکلہ رفیع آباد کے نزدیک منگل کی دوپہر تیز رفتار فوجی گاڑی نے ایک موٹر سائیکل کو بری طرح سے اپنی زد میں لایا۔اس واقعہ میں موٹر سائیکل مکمل طور تباہ ہوگئی اور اس پر سوار دو نوجوان زخمی ہوئے جن میں شامل عاطف احمد لون ولد خضر محمد ساکن نادی ہل رفیع آباد کو شدید چوٹیں آئیں ۔انہیں خون میں لت پت حالت میں ضلع اسپتال بارہمولہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی حالت تشویشناک پاتے ہوئے انہیں سرینگر کے بڑے اسپتال کو منتقل کروادیا۔معلوم ہوا ہے کہ آصف کو صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں داخل کرایا گیا ہے اور ان کی حالت بدستور نازک بنی ہوئی ہے۔اس واقعہ سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی تاہم پولیس اور فورسز کی تعیناتی عمل میں لاکر صورتحال کو قابو کرلیا گیا۔پولیس نے اس واقعہ میں ایک نوجوان کے شدیداور ایک کے معمولی زخمی ہونے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایک زخمی کو صورہ منتقل کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی نسبت باضابطہ طور کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

Tags: CricketFreedomHuman Rights ViolationIndian ArmykashmirPakistan
Share32Tweet20Share8Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ
جموں کشمیر

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 21, 2023
138
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا
جموں کشمیر

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 17, 2023
114
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!
بھارت

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 17, 2023
114
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version