• Latest
  • Trending
  • All
شوپیاں کادوسرابڑاکریک ڈاون،عوام کی مزاحمت

شوپیاں کادوسرابڑاکریک ڈاون،عوام کی مزاحمت

May 18, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Monday, May 19, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home جموں کشمیر

شوپیاں کادوسرابڑاکریک ڈاون،عوام کی مزاحمت

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
May 18, 2017
in جموں کشمیر
1 min read
0
شوپیاں کادوسرابڑاکریک ڈاون،عوام کی مزاحمت

کریک ڈاون کے دوران کءی گھروں کی توڑ پھوڑ کی گءی ہے ۔۔۔ تصویر انٹرنیٹ

53
SHARES
150
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شوپیان//
جنوبی کشمیر میں جاری فوجی آپریشن کے دوران بدھ کو ،حالیہ ایام میں،اپنی نوعیت کے دوسرے بڑے کریک ڈاون کے تحت فوج اور دیگر سرکاری فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لیکر یہاں گھر گھر تلاشی لی تاہم اب کے بھی سرکاری فورسز کے ہاتھ کچھ نہیں لگا ہے۔ اس دوران محاصرے کے دوران لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کرنے کے علاوہ زبردست مزاحمت کی جسکے دوران فورسز نے آنسو گیس کے علاوہ پیلٹ گن چلا کر درجنوں افراد کو زخمی کر دیا ہے۔ مقامی لوگوں نے فورسز پر مکانوں کی توڑ پھوڑ کرنے اور سرگرم جنگجووں کے رشتہ داروں کی شدید مارپیٹ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ پولس نے تاہم اس ”الزام“کو مسترد کر دیا ہے۔

فوج کی44اور55راشٹریہ رائفلز(آر آر)،ریاستی پولس اور دیگر سرکاری فورسز نے ہف شرمال شوپیاں کے ایک وسیع علاقے کا منگل اور بدھ کی رات محاصرہ کر لیا تھا۔ پولیس ذرائعکے مطابق علاقے میں درجن بھر جنگجووں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر کئے گئے اس کریک ڈاون میں قریب1000 اہلکارشامل تھے۔دو ہفتوں کے دوران میں یہ اپنی نوعیت کا دوسرا بڑا کریک ڈاون تھا کہ اس سے قبل قریب پانچ ہزار اہلکاروں نے شوپیاں کے ہی مختلف علاقوں کو محاصرے میں لیکر یہاں جنگجووں کی تلاش میں کسی کامیابی کے بغیر خاک چھانی تھی۔

ہمیں باہر نہیں آںے دیا جارہا تھا لیکن مارپیٹ کا شکار ہونے والوں کے چیخنے چلانے اور کراہنے کی آوازیں سنکر لوگوں سے رہا نہیں گیا اور اُنہوں نے کھڑکیوں سے چھلانگیں لگاکر گلی کوچوں تک پہنچنے میں کامیابی پائی اور احتجاجی مظاہرے شرع کئے

ذرائع کے مطابق دورانِ شب محاصرہ کر لئے جانے کے بعد نمازِ فجر کے ساتھ ہی مساجد کے لاوڈ اسپیکروں پر اعلان کرایا گیا کہ علاقہ فوجی محاصرے میں ہے اور کوئی بھی شخص گھر سے باہر نہ آئے۔ان ذرائع کے مطابق اس اعلان کے جاری رہنے کے دوران ہی فوجی اہلکاروں نے گھروں کے دروازے کھٹکھٹائے اور تلاشی لینا شروع کیا۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ فوجی اہلکار ایک مقامی جنگجو کمانڈر صدام پڈر کے گھر میں داخل ہوتے ہی توڑ پھوڑ کرنے لگے اور دیکھتے ہی دیکھتے کئی کھڑکیاں،دروازے اور شیشے وغیرہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئے۔لوگوں کا الزام ہے کہ سرکاری اہلکاروں کو توڑ پھوڑ سے روکنے کی کوشش کرنے پرصدام کے والد غلام محی الدین، انکے چچا عبدالرشید اور چاچی زیبہ بیگم کی شدید مارپیٹ کرکے اُنکی ہڈی پسلی ایک کر دی گئی۔لوگوں کا کہنا ہے کہ دیگر محلوں میں بھی کئی گھروں کی توڑ پھوڑ کی گئی اور کئی لوگوں کے ساتھ انتہائی مارپیٹ کرکے انہیں زخمی کر دیا گیا۔بتایا جاتا ہے کہسرکاری فورسز نے خوشحال حمید اور اُنکے اہلِ خانہ، معراج الدین گنائی اور اُنکے گھر والوںکے علاوہ ایک دوکاندار بشیر احمد پڈر پر تشدد کرکے اُنہیں ادھ موا کرکے چھوڑ دیا۔ معراج الدین اور خوشحال حمید کی مارپیٹ کئے جانے کے بعد اُنہیں بعدازاںکو گرفتار کیا گیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ سرکاری فورسز جنگجووں کا اتہ پتہ پوچھ رہی تھیں اور لوگوں کی جانب سے اظہارِ لاعلمی کئے جانے پر کئی نوجوانوں کے علاوہ بڑے بزرگوں کی بھی شدید مار پیٹ کی گئی۔علاقے میں کئی لوگوں نے بتایا”گو ہر گھر کے پھاٹک پر کئی کئی اہلکار بٹھائے گئے تھے اور ہمیں باہر نہیں آںے دیا جارہا تھا لیکن مارپیٹ کا شکار ہونے والوں کے چیخنے چلانے اور کراہنے کی آوازیں سنکر لوگوں سے رہا نہیں گیا اور اُنہوں نے کھڑکیوں سے چھلانگیں لگاکر گلی کوچوں تک پہنچنے میں کامیابی پائی اور احتجاجی مظاہرے شرع کئے“۔سرکاری فورسز نے تاہم لاٹھی چارج کے علاوہ،آنسو گیس کے گولے چھوڑے اور پھر پیلٹ فائرنگ بھی کی جس سے قریب 25افراد زخمی ہوگئے ہیں۔مقامی لوگوں نے تاہم اس حد تک مزاحمت کی کہ تمام تر طاقت کے باوجود سرکاری فورسز کو محاصرہ ختم کرکے چلا جانا پڑا البتہ جاتے جاتے اچھن اور دیگر علاقوں میں گھات میں بیٹھے نوجوانوں نے ان پر زبردست پتھراو کیا جسکے جواب میں فورسز نے ایک بار پھر اشک آور گیس کے گولوں کی شلنگ کرنے کے علاوہ ہوائی فائرنگ کی۔پورے علاقے میں دیر گئے تک احتجاجی مظاہرے جاری تھے اور حالات انتہائی کشیدہ بتائے جارہے تھے۔

پولیس کے ایک بیان میں محاصرے کے دوران کسی قسم کی زیادتی کئے جانے سے مکمل انکار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے” جنگجوﺅں کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے ہف شرمال کا کریک ڈاﺅن کیا گیا تاہم پولیس نے شر پسند عناصر کے خلاف صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا جو تلاشی کارروائی میں رخنہ ڈالنا چاہتے تھے“۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں نے فورسز کا ساتھ دیااور کامیابی کیساتھ اختتام پذیر ہوا۔ پولس کا دعویٰ ہے کہ کریک ڈاﺅن کے دوران کسی بھی مکان کی توڑ پھوڑ یا لوگوں کی مارپیٹ پیٹ نہیں کی گئیہے اور نہ ہی کوئی شخص زخمی ہوا ہے۔

Tags: Crack DownFeaturedHizbul MujahideenIndian ArmyLashkar e ToibahMilitancySeigeShopianSouth Kashmir
Share21Tweet13Share5Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ
جموں کشمیر

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 21, 2023
138
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا
جموں کشمیر

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 17, 2023
114
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!
بھارت

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 17, 2023
114
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version