• Latest
  • Trending
  • All
کیا آپ پیٹ کے گیس سے پریشان ہیں

کیا آپ پیٹ کے گیس سے پریشان ہیں

July 10, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Thursday, May 15, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home لطیفے/گھریلو ٹوٹکے

کیا آپ پیٹ کے گیس سے پریشان ہیں

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
July 10, 2017
in لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
1 min read
0
کیا آپ پیٹ کے گیس سے پریشان ہیں
142
SHARES
405
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// معدہ کی خرابی کی وجہ سے گیس کا پیدا ہونا ایک عام مسئلہ ہے جو اچھے بھلے انسان کو بے حال کردیتا اور کبھی کبھی انسان کو ذلیل بھی کراتا ہے۔اطبا کا کہنا ہے کہ گیس کا علاج نہ کیا جائے توبعض اوقات دوسرے سنگین امراض کی علامتیں دب جاتی ہیں جس سے اس مرض کا بروقت علم نہیں ہوتا۔

اطبا گیس کاعلاج ایک دیسی پھکی کی صورت میں تجویز کرتے ہیں۔یہ دیسی پھکی انتہائی لاجواب ہے جو پرانی گیس اور قبض کا شافی علاج ہے۔اسکو بنانے کا طریقہ یہ ہے۔ اجوائن،پنیر ڈوڈی، سفیدپودینہ ہم وزن لے کر کوٹ چھان لیں اوربعد میں اس میں حسب ضرورت کالانمک ملا کر استعمال کریں۔آدھا چمچ چائے والا کھانے کے بعد صبح و شام کھانے سے گیس کے ساتھ قبض بھی ختم ہوجائے گی۔

گیس کا علاج نہ کیا جائے توبعض اوقات دوسرے سنگین امراض کی علامتیں دب جاتی ہیں جس سے اس مرض کا بروقت علم نہیں ہوتا۔

واضح رہے کہ پنیر دوڈی کو تخم حیات بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک چھوٹی سی جھاڑی کے تخم ہیں جو جسامت کے لحاظ سے گول اور ان پر رس بھری کی طرح سفید غلاف ہوتا ہے ۔اس کے اندر باریک باریک لیس دار بیج ہوتے ہیں جو ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں ۔یہ زیادہ تر کوہاٹ ، ڈیرہ غازی خان ، پشاور ، سندھ اور بلوچستان میں عام پایا جاتا ہے۔تاہم ہر پنسار سٹور پر دستیاب ہے۔

Tags: BellyFatigueGasGastritisIndigestionStomach Ache
Share57Tweet36Share14Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

تازہ ترین

کرونا ہیلپ لائن پر گرم سموسوں کی فرمائش،پھر کیا ہوا ۔۔۔؟

by تفصیلات نیوز ڈیسک
April 1, 2020
417
خاتون کو بس میں چانٹا پڑا،عدالت میں جج چِلانے لگے
لطیفے/گھریلو ٹوٹکے

خاتون کو بس میں چانٹا پڑا،عدالت میں جج چِلانے لگے

by تفصیلات نیوز ڈیسک
November 12, 2017
194
کیا آپکو اپنے عیب جاننے ہیں؟
لطیفے/گھریلو ٹوٹکے

کیا آپکو اپنے عیب جاننے ہیں؟

by تفصیلات نیوز ڈیسک
October 2, 2017
304
کیا آپکو شوگرہے؟تو مکئی کھایئے نا!
لطیفے/گھریلو ٹوٹکے

کیا آپکو شوگرہے؟تو مکئی کھایئے نا!

by تفصیلات نیوز ڈیسک
September 26, 2017
311
لیمو صرف کھانے پینے کی ہی چیز نہیں ہے!
تازہ ترین

لیمو صرف کھانے پینے کی ہی چیز نہیں ہے!

by تفصیلات نیوز ڈیسک
September 22, 2017
509
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version