سجنی سے گجنی بنادونگا!

شوہر: پٹالو اپنے چہرے سے یہ زُلفیں اے جانِ تمنا خدا کی قسم

اگلی بار کھانے میں بال آیا تو سجنی سے گجنی بنادوں گا

 

شوہر: آج کسی ہوٹل میں چائے پینے جاتے ہیں!
بیوی : اوہو،بڑے خوش ہیں ،کیا بات ہے؟

شوہر: کوئی خوش وُش نہیں ہوں، کپ دھوتے دھوتے تھک گیا ہوں

شوہر: ارے کیا ہوا،یہ ہمارے گھر کے سامنے بھیڑ کیوں لگی ہے
بیوی : کچھ نہیں میں نے پڑوسیوں کو کہا ہے کہ ممبئی سے ہمارے داماد جی آرہے ہیں

شوہر: تو اس میں انکی دلچسپی کیا،بھیڑ کیوں لگی ہے
بیوی (شرماتے ہوئے) : وہ میں آجکل انگریزی سیکھ رہی ہوں نا،اسلئے

شوہر: ارے تم کیا بول رہی ہو،انگریزی ،داماد، اوہو ،کچھ سمجھنے والی بات تو بولو
بیوی : میں نے انگریزی میں کہا ہے کہ آج ہمارا سنی لیون آرہا ہے اور یہ سُنتے ہی بھیڑ لگ گئی
شوہر: دت تیری انگریزی کی، داماد کو سنی لیون نہیں سن اِن لاء کہتے ہیں ، سنی لیون تو ہیرو ہے ہیرو

Exit mobile version