ساس نئی نویلی دُلہن سے :دیکھو بہو میں اس گھر کی وزیرِ اعظم ہوں
اور
تمارے سسُر جی، یعنی میرے خاوند،وزیرِ داخلہ
تمہارے شوہر یعنی میرے بیٹے ،گھر کے وزیرِ ضروریات ہیں
اور
تمہاری نند،یعنی میری بیٹی
وہ
وزیرِ منصوبہ بندی ہے….تم بتاو¿ کونسا محکمہ لوگی
چتُر اور چالاک بہو نے اطمینان سے جواب دیا:
ماں جی!وہ کیا ہے نا میں اپوزیشن میں رہوں گی اور آپکی حکومت کو چلنے نہیں دوں گی ہاں!