ٹرین کے سردار ڈرائیور کی ”ہوشیاری“

ایک سردار ٹرین چلا رھا تھا کہ اچانک ٹرین زبردست جھٹکے کھانے لگی
لوگ ڈر کے مارے چیخنے لگے اور سردار سے پو چھنے لگے کہ کیا ھوا
سردار نے کھا کہ پٹری پر آدمی تھا ۔۔۔۔۔۔
لوگوں نے کہا کہ ایک آدمی کو بچانے کے لئے تم ہم سب کو مارنا چاہتے تھے سیدھا ٹرین اس پہ ھی چڑھا دیتے
سردار نے جواب دیا ۔۔۔۔۔۔۔
میں اس کو مارنے ہی والا تھا لیکن وہ پٹری سے اُتر کر کھیتوں میں دوڑنے لگا
میں نے بھی ٹرین کیتھوں میں اس کے پیچھے دوڑائی مگر وہ بچ گیا

Exit mobile version