ننگے پروفیسر کی بد حواسی

 

اچانک بڑی شدت کا طوفان بادوباراں آگیا۔ درخت جڑوں سے اکھڑنے لگے، گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، مکانوں کی چھتیں اڑنے لگیں۔
ایک غائب دماغ پروفیسر یہاں وہاں بھاگ کر لوگوں کو جمع کر رہے تھے۔ وہ کہ رہے تھے “ہمیں اب یے سوچنا چاہئے کے ایسی حالت میں ہمیں کیا کرنا چاہئے؟”
ایک صاحب ان کو پکڑ کر ایک طرف لے گئے اور بولے۔ “سب سے پہلے گھر جا کر پتلون پہننی چاہئے۔

Exit mobile version