ملا نصیر الدین کا گدھا مر گیا

ایک بار ملا نصیر الدین کا گدھا مر گیا تو گاؤں کے شریر بچوں نے مذاق میں رونا شروع کردیا۔
گاؤں کے چودھری نے انہیں منع کیا تو ملا نصیر الدین نے کہا ” انہیں رونے دیجئے۔ مرحوم ان کا بھائی تھا۔

Exit mobile version