طلاق بِل راجیہ سبھا میں پیش،اپوزیشن کا ہلہ

نئی دہلی//  راجیہ سبھا میں آج زبردست ہنگامے کے درمیان طلاق ثلاثہ سے متعلق بل پیش کیا گیا لیکن اپوزیشن کے اراکین اسے سلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیجنے کے مطالبے پر بضد رہے، جس کی وجہ سے بل پر بحث نامکمل رہی اور ایوان میں ہنگامی خیز حالت کو دیکھتے ہوئے کارروائی کل تک کے … Continue reading طلاق بِل راجیہ سبھا میں پیش،اپوزیشن کا ہلہ