سال نو کے موقع پر 3 لاکھ 86 ہزار بچوں کی پیدائش

اقوامِ متحدہ//پیر کو سال نو کے موقع پر دنیا بھر میں تقریباً تین لاکھ چھیاسی ہزار بچے پیدا ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کے مطابق ان میں سے نوے فیصد بچوں کا تعلق غیر ترقی یافتہ خطوں سے ہے ۔

سر فہرست ہندوستان ہے ، جہاں 59 ہزار بچے پیدا ہوئے ، اس کے بعد تقریباً 45 ہزار کے ساتھ چین بچوں کی پیدائش کے حوالہ سے دوسرے نمبر پر ہے ۔

ان ممالک میں سر فہرست ہندوستان ہے ، جہاں 59 ہزار بچے پیدا ہوئے ، اس کے بعد تقریباً 45 ہزار کے ساتھ چین بچوں کی پیدائش کے حوالہ سے دوسرے نمبر پر ہے ۔ یونیسیف کے مطابق پیدا ہونے والے تقریباً ایک لاکھ نوے ہزار بچوں کا تعلق نو ملکوں سے ہے ۔

Exit mobile version